نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

    بہت بہت مبارک ہو عسکری بھائی :) اب کوچہ ملنگاں سے آپ کا اسباب بندھوا لیتے ہیں :)
  2. قیصرانی

    باباجی پکڑے گئے

    یہ نہ پوچھیں کہ کون ہیں بھیا کے ساتھ، یہ پوچھیں کہ بھیا کن کے ساتھ ہیں :)
  3. قیصرانی

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    فانٹ کی شکل واقعی دیدہ زیب ہے۔ شاکرالقادری بھائی کی محنت واقعی توصیف کی متقاضی ہے۔ باقی فانٹ کی بہتری کا کام تو ساتھ ساتھ چلتا رہے گا :)
  4. قیصرانی

    باباجی پکڑے گئے

    ویسے ساجد بھائی، دوسری بوتل کے سٹرا سے لگ رہا ہے کہ یہ بوتل آپ نے پی تھی نہ کہ اس "محترم ہ" نے :)
  5. قیصرانی

    باباجی پکڑے گئے

    تو کیا ہوا، کہتے ہیں نا کہ "مرد" ذات ہے۔ اس کا پیدائشی حق ہے :angel3:
  6. قیصرانی

    مالی سے ایک تصویری ملاقات

    بہت عمدہ ساجد بھائی، لگتا ہے کہ آپ ادھر چکر لگا چکے ہیں :)
  7. قیصرانی

    باباجی پکڑے گئے

    میں پہلے سمجھا کہ دوست کوئی محترمہ ہے پر یہ تو کچھ اور نکلا۔ واقعی بندے دا کوئی پتہ لگدا اے
  8. قیصرانی

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    بہت بہت مبارک ہو جناب۔ جزاک اللہ :)
  9. قیصرانی

    غزل اور جواب آں غزل

    فوج تو بذات خود ایک ادارہ ہے :)
  10. قیصرانی

    :::::: ماہِ صفر اور ہم :::::::

    بشکریہ دوست بھائی۔ انہوں نے میری اس غلطی کی نشاندہی کی تھی :)
  11. قیصرانی

    خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

    بہت عمدہ :) کچھ اور کہہ کر مار کھانی ہے کیا؟
  12. قیصرانی

    خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

    وہ تو ضرورت سے ہی کچھ زیادہ تیز ہے :)
  13. قیصرانی

    خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

    نہیں نہیں۔ انہوں نے خود کہا تھا کیونکہ ان کو اپنے ہاتھ کا بنا ہوا کھانا پسند تھا دوسرا مجھے یہ علم نہیں تھا کہ کیا وہ بکرے کا گوشت پسند کرتی ہیں، چکن کہ گائے کا یا پھر مچھلی۔ اس لئے باجو سے پوچھا کہ کیا بناؤں تو انہوں نے کہا کہ میں بنا دیتی ہوں :)
  14. قیصرانی

    خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

    نہیں، کھانا انہوں نے بنایا تھا میں نے صرف روٹیاں (چپاتیاں کہہ لیں) بنائی تھی کہ اب سارا کام باجو نے آتے ہی تو نہیں سنبھال لینا تھا :)
  15. قیصرانی

    اقبال ڈے کے موقع پر

    تو جنہوں نے آپ کی کمپیئرنگ سننی ہے، کیا انہیں فارسی آتی ہوگی؟ نہیں نا۔ اس لئے فارسی میں جتنی بھی غلطی ہوئی، کسی نے نہیں نوٹ کرنا :zabardast1:
  16. قیصرانی

    خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

    یہ تصاویر تب بنائی تھیں جب باجو فن لینڈ آئی ہوئی تھیں :)
  17. قیصرانی

    غزل اور جواب آں غزل

    لگتا ہے کہ جنگ نے یہ خبر ہی سرے سے گول کر دی ہے :)
  18. قیصرانی

    غزل اور جواب آں غزل

    بہت شکریہ، میں نے یہ ہی خبر اصل میں لگائی تھی جو جنگ کی طرف سے لنکس کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے دوسری خبر سے منسلک ہو گئی۔ آپ کا شکریہ :)
Top