ایک تو ہم مسلمان کسی مسلمان ملک میں خوش نہیں رہتے۔ خوش رہتے ہیں تو عیسائی ممالک میں۔ پر وہاں کی جو خوبیاں ہیں، وہ ان کے مسلمان نہ ہونے کی وجہ سے ہی ہیں۔ اور ہم چاہتے ہیں کہ ان کے ملک جا کر فوائد اٹھائیں اور پھر ان کو اپنے رنگ میں رنگ دیں۔ یار یہی کام کرنا ہے تو لازمی دوسرے ملک جانا ہے؟ یعنی ہم...