نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    واصف کب اُڑا لے گئی ہوا مت پوچھ

    اگر باس کو اردو آتی ہوتی تو محفل کا چکر لگوا دیتا اور معاملہ ختم ہو جاتا :)
  2. قیصرانی

    قصہ پہلے محفل شناس کا

    یہ مشہور زمانہ ڈائیلاگ دراصل نسیم وکی کا ہے۔ تاہم اس ڈرامے میں افتخار ٹھاکر، نسیم وکی، طارق ٹیڈی اور مرحوم "انکل کیوں" سب ہی پورے جوبن پر تھے۔ میری یاداشت میں یہ پہلا پنجابی سٹیج ڈرامہ ہے جو میں نے دیکھا تھا۔ ابھی تک ہر ہفتے دس دن بعد دیکھتا رہتا ہوں :) وضاحت: انکل کیوں ہمارے محبوب اداکار...
  3. قیصرانی

    کوئی آسان سی ترکیب

    اوہو، تو آپ باس کا لفظ ہماری بھابھی کے لئے استعمال کرتے ہیں :)
  4. قیصرانی

    واصف کب اُڑا لے گئی ہوا مت پوچھ

    جی بالکل، بعد میں یاد آیا۔ دراصل باس کی موجودگی بھی عذاب ہے کہ بندہ آرام سے محفل بھی نہیں دیکھ سکتا :(
  5. قیصرانی

    قصہ پہلے محفل شناس کا

    بندے دا کوئی پتہ لگدا اے کا تاریخی پس منظر جاننے کے لئے پنجابی سٹیج ڈرامہ دیکھیں "چالاک طوطے"
  6. قیصرانی

    کوئی آسان سی ترکیب

    جی، ترکیب میں ہے تو کرنا ہی ہوگا۔ لیکن میرا خیال ہے کہ اگر فریش قیمہ ہے تو پھر دھونے کی ضرورت نہیں۔ اگر فریز شدہ ہو تو دھونا پڑتا ہے کیونکہ ڈی فراسٹ ہوتے ہوئے اس سے لال رنگ کا مائع نکلتا ہے :(
  7. قیصرانی

    واصف کب اُڑا لے گئی ہوا مت پوچھ

    بہت خوب۔ اگر یونی کوڈ میں لکھ دیں تو بہت آسانی ہو جائے گی اسے چرانے میں :sneaky:
  8. قیصرانی

    قصہ پہلے محفل شناس کا

    واقعی بندے دا کوئی پتہ لگدا اے؟
  9. قیصرانی

    بچپن کی یادیں

    بس جی بچپن تھا نا، اس لئے ایسی حماقتیں ہو جاتی تھیں۔ اس کے بعد سے کبھی اس کزن کو جتنی بھی خوبانیاں کھلائی ہیں، سب کی سب ہاتھ سے پکڑ کر اور بغیر بتائے کھلائی ہیں (y)
  10. قیصرانی

    کوئی آسان سی ترکیب

    باقی تو سب کر سکتا ہوں لیکن قیمہ کو دھونے میں بہت مشکل ہوتی ہے مجھے :(
  11. قیصرانی

    کوئی آسان سی ترکیب

    بھنڈی پکاتے وقت پانی بالکل نہ ڈالیں، ورنہ نتائج کے آپ خود ذمہ دار ہوں گے :)
  12. قیصرانی

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    بولتی :)
  13. قیصرانی

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    اور ڈانٹ اور مار بھی اس فہرست میں ڈال لیں :)
  14. قیصرانی

    ربر

    وہ تو سب سے اچھے رہتے ہیں۔ نہ کچھ لکھا اور نہ ہی کچھ مٹانے کی ضرورت پڑی۔ دوسروں کا لکھا بھی سمجھ میں نہ آیا اور نہ ہی ان کے مٹائے جانے کی فکر (y)
  15. قیصرانی

    گرافکس ایڈوبی السٹریٹر - بنیادی کورس - مکمل سیٹ

    اگر کموڈ کام کر رہا ہے تو سب صحیح ہے :)
  16. قیصرانی

    بچپن کی یادیں

    ایک دفعہ میرے بڑے ماموں کی فیملی آئی ہوئی تھی تو ان کا چھوٹا بیٹا مجھ سے چند ماہ چھوٹا تھا۔ اسے خشک خوبانیاں کھانے کا بڑا شوق تھا۔ ہم سب خشک میوہ جات پر ہاتھ صاف کر رہے تھے کہ میں نے ایک خوبانی میں کیڑا دیکھا۔ چمٹے سے پکڑ کر میں نے اپنے مندرجہ بالا کزن کو دے دی کہ تم کھاؤ۔ اس بیچارے نے فوراً ہی...
  17. قیصرانی

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    ادھر بیٹھ کر ایک بات کریں، اُدھر جا کر اس سے مکر جائیں۔ اس طرح بات ادھر اُدھر ہو جائے گی :)
  18. قیصرانی

    کنفیوذ ہونا کوئی بری بات ہے لیکن اتنے مشکل مشکل الفاظ بول کر دوسروں کو بھی الجھن میں ڈالنا اچھی...

    کنفیوذ ہونا کوئی بری بات ہے لیکن اتنے مشکل مشکل الفاظ بول کر دوسروں کو بھی الجھن میں ڈالنا اچھی بات نہیں :)
  19. قیصرانی

    واصف کب اُڑا لے گئی ہوا مت پوچھ

    عمدہ شئیرنگ ہے :)
Top