جی اپینڈیسائٹس کی کوئی علامت نہیں ملتی۔ اپینیڈیسائٹس میں دو باتیں اہم ہیں۔ ایک تو یہ کہ جب پیٹ کو دبائیں گے تو چھوڑتے وقت درد بڑھ جائےگا، دباتے وقت نہیں۔ دوسرا جب مریض پشت کے بل لیٹا ہوا ہو تو دائیں ٹانگ کو اٹھا کر پیٹ کے قریب لانے کی کوشش نہیں کر سکے گا کہ اس سے درد کی شدت بہت بڑھ جاتی ہے...