نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    دراصل اقتباس والا پیغام اس وقت تھا جب ہم پی ایچ پی بی بی فورم پر کام کر رہے تھے۔ ابھی وی بی پر منتقلی کے بعد یہ طریقہ کار کچھ بدل گیا ہے۔ تاہم آپ کی پیش کش کا بہت شکریہ۔ اسے نوٹ کر لیا ہے اور جلد ہی اس سلسلے میں آپ کو تکلیف دیتے ہیں :)
  2. قیصرانی

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    خرم شہزاد خرم، فی الوقت ہم لائبریری سروے کے نتائج کو کمپائل کر رہے ہیں۔ اس کے بعد سیدہ شگفتہ صاحبہ لائبریری ٹیم کے بارے بتائیں گی
  3. قیصرانی

    مبارکباد فن لینڈ ،

    ہممم باجو تصاویر تو بہت عمدہ لگائی ہیں۔ سارا منظر ایک بار پھر سے آنکھوں کے سامنے سے گذر گیا ہے کہ جب آپ ادھر تھیں شفٹنگ تو کب کی ہو چکی باجو۔ مسئلہ صرف اتنا سا بچا ہوا ہے کہ شفٹنگ میں‌ میرے کمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک بغیر سکریوز کے تھی جو منتقلی کے دوران اپنی جگہ سے گری اور مدر بورڈ کو توڑ گئی۔ ابھی...
  4. قیصرانی

    کماؤں کے آدم خور

    ٹھاک کا آدم خور I لدھیا وادی میں سکون بحال ہوئے کئی ماہ گذر چکے تھے کہ اچانک ستمبر 1938 کے ایک دن نینی تال میں اطلاع پہنچی کہ شیر نے کوٹ کندری میں ایک بارہ سالہ لڑکی کو ہلاک کر دیا ہے۔ یہ اطلاع مجھے فارسٹ ڈیپارٹمنٹ کے ڈونلڈ سٹیورٹ سے ملی جو اس بارے مزید کچھ تفصیل نہ بتا سکے۔ چند ہفتے بعد جب...
  5. قیصرانی

    گزارشِ احوالِ واقعی

    ویلکم بیک جیہ۔ آپ کے رشتہ داروں کے لئے دلی ہمدردی اور افسوس کے جذبات کا اظہار کرنا نسبتاً آسان ہے لیکن حقیقی مصیبت وہ جانتا ہے جس پر بیتتی ہے اللہ پاک ان سب کے درجات بلند فرمائیں اور ان کے جملہ لواحقین کو صبر اور دشمنوں‌ کو عقل عطا فرمائیں محفل پر ایک بار پھر خوش آمدید جواب میں تاخیر کے لئے...
  6. قیصرانی

    مبارکباد فن لینڈ ،

    ہاں‌باجو، ایک سال گزر بھی گیا، ابھی بھی ایسا ہی لگتا ہے کہ آپ پچھلے ہفتے ہی واپس گئی ہیں‌ :( اب پھر کب پروگرام بنا رہی ہیں؟ اگست سے پہلے کہ اگست کے بعد؟
  7. قیصرانی

    ممبرز کے گروپ

    جیہ، الف عین اور مرزا غالب صاحب کا ایک گروپ ہو جائے
  8. قیصرانی

    ممبرز کے گروپ

    ارے۔۔۔ جیہ کی واپسی؟ ناول کا نام ہو سکتا ہے :grin:
  9. قیصرانی

    ایک اور نستعلیق فانٹ؟؟؟

    پی ڈی ایف فائل کا لنک
  10. قیصرانی

    ابن صفی لائبریری

    آہ کی واپسی
  11. قیصرانی

    ڈاک ٹکٹ جمع کرنا

    میں‌ نے بھی بہت سال یہ شغل کیا تھا تاہم جب میٹرک میں تھا تو میرے چھوٹے بھائی نے ضد کر کے ابو کے ذریعے میرے سارے البم ہتھیا لئے۔ افسوس یہ کہ تین یا چار دن بعد ہی سارے البم اس نے کہیں گم کر دیئے اسی بھائی کا ایک قصہ ہے کہ جب وہ سکول داخل ہوا تو بارہ یا تیرہ دن بعد اس نے نئے قاعدے کی فرمائش کی۔...
  12. قیصرانی

    ای بکس کی تیاری

    زاویہ اول زاویہ دوم
  13. قیصرانی

    ای بکس کی تیاری

    آب گم ایک حصہ آب گم دوسرا حصہ آب گم تیسرا حصہ آب گم چوتھا حصہ آب گم پانچواں حصہ آب گم چھٹا حصہ آب گم ساتواں‌ حصہ
  14. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 4: کھیل کود

    میری کافی ساری تصاویر جو پولینڈ کے ٹرپ پر مشتمل ہیں لیپ ٹاپ پر ہیں اور لیپ ٹاپ فی الوقت کہیں پڑا ہوا ہے۔ جونہی ملا، اس کھیل میں شریک ہو جاؤں گا
  15. قیصرانی

    پیسہ کمائو---پیسہ دکھائو

    یہ پاکستان ہی کی بات نہیں، تقریباً تمام ممالک کی ہی بات ہے
  16. قیصرانی

    ای بکس کی تیاری

    آب گم کے دھاگے اس صفحے اور اس سے اگلے صفحے پر موجود ہیں زاویہ یہاں‌ سے
  17. قیصرانی

    عجیب مشکل ہے :-(

    ایک اور آسان حل ہے کہ پروگرامز، ایکسسریز، سسٹم ٹولز، سسٹم ری سٹور میں جا کر اس انسٹالر سے پہلے کی کوئی تاریخ چن لیں اور سسٹم ری سٹور کر دیں تاہم اس تاریخ کے بعد والا سارا ڈیٹا ضائع ہو سکتا ہے
  18. قیصرانی

    ابن صفی لائبریری

    سانپ کا پجاری
  19. قیصرانی

    مسئلہ غلامی - تبصرے و مباحث

    شئیرنگ کا بہت شکریہ ایک سوال میرے ذہن میں‌ آ رہا ہے جنگ میں عورتوں کو قیدی بنانے کی کیا صورت پیش آ‌ سکتی ہے؟ جب وہ جنگ میں براہ راست شریک ہوں۔ لیکن اگر ایک خاتون یا ڈھیر ساری خواتین جو جنگ میں کسی بھی طرح سے شریک نہیں لیکن وہ اس ملک سے تعلق رکھتی ہیں جو جنگ میں شریک ہوا، کیا مخالف کی فتح کی...
  20. قیصرانی

    منی کمپیوٹر یا مین فریم

    میں یہ معلوم کرنا چاہ رہا ہوں کہ منی یا مین فریم کمپیوٹر کو بطور پی سی استعمال کرنے کے لئے کیا کیا پابندیاں مثلاً آپریٹنگ سسٹم، ایپلیکیشن پروگرامز وغیرہ لگ سکتی ہیں۔ دوسرا یہ بھی کہ منی یا مین فریم کمپیوٹر کو کہاں سے خریدا جائے کہ وہ زیادہ مہنگا نہ ہو۔ قیمتوں کا تقابلہ مل جائے تو اور بھی اچھا...
Top