فی الوقت مجھے معدومیت کا کوئی خطرہ نہیںلگ رہا، اس لئے میرا تعارف گول :rolleyes:
تلور کی جہاں تک بات ہے تو تلور پاکستان کا مقامی پرندہ نہیں، یہ سائبیریا اور دیگر سرد شمالی علاقہ جات سے سالانہ ہجرت کر کے پاکستان اور دیگر گرم ممالک کی طرف سردیوں میں آتا ہے۔ پاکستان میں چند پہاڑی علاقوں کی حد تک...