ونڈوز وسٹا اگر چلانا چاہین تو کم از کم تین گیگا ہرٹز کا پروسیسر اور ایک گیگا بائٹ سے زیادہ کی ریم استعمال کریں۔ دوسرا ہارڈ ڈسک ساٹا ہو تو بہتر ہے۔ میڈیا پلیئر انہی وجوہات کی بنا پر مسئلہ کر رہا ہے
بہت ہی لمبی تلاش کے بعد یہ گانا ملا ہے۔ کل سے اب تک اسے ہی بار بار سنے جا رہا ہوں۔ اس کا اختتام تقریبا اٹھائیس سیکنڈ جتنا نہیں موجود۔ پھر بھی گذارا کر سکتے ہیں
http://youtube.com/watch?v=mXumn5XNijE
دیکھتے تھے ہم ان کو جس کو روزن دیوار سے
وائے قسمت ہو اسی روزن میں گھر زنبور کا
کم از کم پندرہ سال پہلے یہ شعر پڑھا تھا اور ایسا پڑھا کہ یاد رہ گیا۔ اس کی تشریح نہ بھی کی جائے تو بھی یہ مزاحیہ اور غم ناک ہے
ل و ل، کوئی بات نہیں باجو۔ آپ کے خاص بات ابھی تک نہ بتانے سے اگر میرا کھانا ہضم ہوتا جا رہا ہے تو آپ کا بھی ہوتا جائے گا۔ فکر ناٹ
جی بالکل بتائیں وجہ۔ میں بھی تو جانوں :rolleyes:
ایک لطیفہ یاد آیا ہے کہ ایک بندہ خون کا عطیہ دیتا ہے اور پھر بے ہوش ہو جاتا ہے۔ ڈاکٹر الٹا اسے دس بارہ خون کی بوتلیں لگاتا ہے تو اس بیچارے کو ہوش آتا ہے۔ ہوش آتے ہی ڈاکٹر سے کہتا ہے کہ ڈاکٹر صاحب فکر ناٹ۔ اور خون چاہیئے تو اور لے لیں بے شک
اللہ آپ کو صحت دے