اس پیغام کے کچھ ہی دیر بعد صفحات موصول ہو گئے تھے۔ میںنے پوسٹ چیک کی تھی۔ اس میں کوئی سپیشل الفاظ استعمال ہو رہے تھے جس کی وجہ سے پیغام ٹرنکیٹ ہو جاتا تھا اور ایڈٹ میں دکھائی دیتا تھا
جہاں سے پیغام کے الفاظ دکھائی نہیں دیتے تھے، وہاں میں نے ایک بار انٹر کا بٹن دبا کر ایک اضافی لائن ڈال دی...