نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ابن صفی لائبریری

    پراسرار غار
  2. قیصرانی

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    Asia Font Studio ساڑھے چار ایم بی کا پروگرام ہے۔ اگر کوشش کی جائے کہ ٹورنٹس کی مدد سے کریک شدہ سافٹ وئیر تلاش کر لیا جائے تو بہتر رہے گا چونکہ یہ فورم پرائیوٹ ہے اس لئے میں نے یہ تجویز دی ہے۔ اردو کے نام پر ہم لوگ کبھی کبھار کوئی نہ کوئی کمپرومائز کر ہی لیتے ہیں :confused:
  3. قیصرانی

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    یہ دھاگہ تو اب عجز و انکسار کا شاہکار نمونہ لگ رہا ہے
  4. قیصرانی

    Hash جدول

    ہیش فنکشن سے مراد کسی بھی پروگرامنگ لینگوئج میں لکھا گیا ایسا فنکشن یا پروسیجر یا پروگرام ہوتا ہے جو پہلے سے موجود ہیش جدول سے قیمت نکال سکے
  5. قیصرانی

    American Slang

    ایک بات یاد رہے کہ نیگرو کا لفظ نسل پرستی کے پس منظر میں استعمال ہوتا ہے۔ برطانیہ میں یہ قابل دست اندازئ پولیس جرم ہے افریقی امریکی کہہ لیں۔ سیاہ فام کہہ لیں لیکن براہ کرم نیگرو نہ کہیں
  6. قیصرانی

    عجیب مشکل ہے :-(

    انسٹالر کو ان انسٹال کر لیں کنٹرول پینل میں ایڈ ریموو پروگرامز میں جا کر
  7. قیصرانی

    عملیات کی دنیا از عمران ناگی

    میرے علم میں یہ داستان کاپی رائٹ فری نہیں اور چند ہی برس پہلے قسط وار چھپتی رہی ہے۔ اس کے بارے کچھ بتائیں
  8. قیصرانی

    تاریخ زبان اردو، تبصرہ و تجاویز

    یہ دھاگہ وکا وکی پر متنقل ہوا تھا جو اس دور میں محفل کا ہی ایک حصہ تھی۔ اب چونکہ ہم نارمل وکی بیسڈ لائبریری علیحدہ منتقل کر چکے ہیں‌ تو اب آپ اسے www.urdulibrary.org پر دیکھ سکتے ہیں۔ تاہم وکا وکی سے تمام تر ڈیٹا نئے وکی پر منتقل نہیں ہو سکا
  9. قیصرانی

    لائبریری اراکین متوجہ ہوں !

    شکر ہے کہ جاوید اقبال بھائی دکھائی تو دیئے کم از کم
  10. قیصرانی

    نوری نستعلیق پراجیکٹ کا آغاز

    صرف اتنا بتا دیجئے کہ کیا کرنا ہے اور پھر نتیجہ موجود :)
  11. قیصرانی

    نوری نستعلیق پراجیکٹ کا آغاز

    بن بلایا نوٹس: میں اگرچہ ان دنوں گھر کی شفٹنگ میں مصروف ہوں اور ابھی مزید چند دن بھی بہت کم وقت ہی آن لائن آ پا رہا ہوں، تاہم میری ہر ممکن مدد جو درکار ہوئی، شامل سمجھیئے
  12. قیصرانی

    شعیب اختر کی آئی پی ایل میں متاثر کن آمد۔

    شعیب اختر ہو یا اعجاز احمد، عموماً دونوں اس میچ میں ہی چلتے ہیں جس سے اگلے میچ میں انہیں‌ نہ کھلانے کا فیصلہ ہو چکا ہو
  13. قیصرانی

    نواز شریف اور پیپلز پارٹی میں علیحدگی کیونکر نہ ہو گی؟

    بہن جی، اس فورم پر اکثر افراد انگریزی پڑھنے کی ہمت نہیں کرتے یا پھر یوں کہہ لیں کہ انگریزی دیکھ کر دھاگہ بدل دیتے ہیں۔ اگر آپ اپنے الفاط میں ان کا خلاصہ پیش کر دیتیں‌ تو چاہے وہ جتنا مختصر ہوتا، پھر بھی زیادہ افراد پڑھ پاتے
  14. قیصرانی

    توجہ پلیز : قیصرانی

    شکاریات پر کام روکنا اور پھر اس سے بھی زیادہ بڑے پراجیکٹ پر کام شروع کرنا کچھ دنوں کی بات نہیں جناب آپ عمران سیریز کو ویسے ہی مکمل کر ادیں تو کیسا رہے گا :rolleyes: اس وقت تو کتب نئے گھر میں ہیں، انشاء اللہ کل کوشش کرتا ہوں کہ ہو جائیں :)
  15. قیصرانی

    عمران خان مزاحیہ انٹرویو

    http://youtube.com/watch?v=Kq38S6puXBM
  16. قیصرانی

    آئی پی ایل" ہربھجن پر پابندی "

    یو ٹیوب پر چند وڈیوز دیکھ کر لگتا ہے کہ سری سانتھ کے ساتھ اس سے زیادہ برا ہونا چاہئے تھا
  17. قیصرانی

    اردو لائبریری سائٹ میں نک

    صرف علی، ایک یا دو دن میں انشاء اللہ آپ کا یوزر نیم آپ کو بھیج دیا جائے گا
  18. قیصرانی

    educational software

    بہتر ہے کہ ذاتی پیغامات یا محفل کے پبلک فورمز سے ہٹ کر ہونے والی گفتگو کو پبلک فورم پر نہ پیش کیا جائے
  19. قیصرانی

    نواز شریف اور پیپلز پارٹی میں علیحدگی کیونکر نہ ہو گی؟

    اس کا اگر مختصر سا خلاصہ پیش کر دیں تو زیادہ افراد کو سہولت ہوگی
  20. قیصرانی

    افسانہ: ژوم

    منظر کشی بھی کمال کی کر لیتے ہیں آپ
Top