بہت شکریہ سارہ خان
میں انٹرنیٹ اور گھر اور اب کمپیوٹر کے مسائل میں ہوں۔ تاہم اب ایک دو دن میں باقاعدہ ہو جاؤں گا، انشاء اللہ
مبارکباد دینا اور لینا، دونوں نہیں چھوڑیں
مبارکباد کا بہت شکریہ۔ اب بولنے پر اتنی بھی پابندی نہیں لگی ہوئی نا؟:rolleyes:
جیہ کی خوشی کو میں نے آدھا کر دیا ہے یعنی دوسرا پیغام حذف کر دیا ہے :rolleyes: امید ہے کہ وہ اس سلسلے میں کوئی شعر سنا کر رسید مہیا کریں گی