نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    این‌ٹی‌ایف‌ایس سے فیٹ32

    یہ بتائیے گا کہ ڈیٹا بچانا چاہ رہے ہیں کہ اس کی کوئی پروا نہیں؟
  2. قیصرانی

    ہیمنت کمار ہے اپنا دل تو آوارہ، نہ جانے کس پہ آئے گا

    بہت ہی عمدہ۔ بریکنگ نیوز سے براہ راست ادھر پہنچا ہوں :rolleyes:
  3. قیصرانی

    مسلم لیگ (ن) کا وفاقی کابینہ سے علیحدگی کا اعلان

    کوئی غیر متوقع بات نہیں تھی
  4. قیصرانی

    کچھ بے نام لکیریں

    ابن صفی کے عمران سیریز کا کوئی سکیچ لگ رہا ہے :(
  5. قیصرانی

    توجہ پلیز : قیصرانی

    جی تراجم ہو تو سکتے ہیں لیکن پہلے ٹرپ اور پھر اب گھر کی شفٹنگ اور ساتھ ساتھ عمران سیریز اور پھر شکاریات کی وجہ سے اتنا وقت نہیں مل پا رہا :( اگر آپ کوئی حل تجویز کریں تو کیسا رہے گا؟
  6. قیصرانی

    ابنِ صفی

    اس میں سمجھنے یا اصول کی کیا بات ہوئی بھلا۔ جو ناول ہاتھ آ‌جاتا ہے، لکھنا شروع کر دیتے ہیں :)
  7. قیصرانی

    این‌ٹی‌ایف‌ایس سے فیٹ32

    فائر فاکس میں یہ مسئلہ کامن ہے۔ میرے پاس بھی یہی حال ہے
  8. قیصرانی

    این‌ٹی‌ایف‌ایس سے فیٹ32

    آپ کی بتائی ہوئی تفصیل سے یہ لگ رہا ہے کہ کوئی پروگرام جیسے ڈیمون ٹولز وغیرہ میں آپ نے اپنی پارٹیشن کا کوئی پروگرام لوڈ کیا تھا جو ابھی تک لوڈڈ ہے۔ اس کو ان ماؤنٹ یا ان لوڈ کر کے پھر کوشش کریں
  9. قیصرانی

    سجاد علی --- تیری یاد

    سجاد علی کے شاہکاروں میں بے بیا، چل اڑ جا بھولیا پنچھیا، نیلی نیلی دور کے گانے کمال تھے :(
  10. قیصرانی

    ابنِ صفی

    اس سے تو بہتر ہے کہ میں سخنور کو سکین شدہ صفحات ہی مہیا کر دوں :( وعدہ آپ کر لیجئے کہ جتنا ہو سکا اور جب ہو سکا لکھوا دیں گے
  11. قیصرانی

    امریکہ کے سامنے مسلمانوں کی حالت

    چنگیز خان کے مسلمان ہونے کا کوئی حوالہ، میرے علم میں یہ بات نہیں، اس لئے وضاحت سے جواب چاہ رہا ہوں
  12. قیصرانی

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    اس موضوع کا عنوان مکھن لگانا تو نہیں البتہ غلط طریقے سے اپنے نمبر بنانا ہو سکتا ہے
  13. قیصرانی

    آپ شاپنگ کیسے کرتے ہیں

    یہ زبان سو فیصد فونیٹک ہے۔ یعنی جیسے لکھی جاتی ہے ویسے ہی بولی جاتی ہے۔ انگریزی کی طرح نہیں کہ لکھی کچھ اور ہو اور پڑھی کچھ اور جائے۔ زبان دماغ کو نہیں چبھتی لیکن اس میں‌ چند الفاظ خصوصاً "ر" کو بہت زور دے کر بولا جاتا ہے
  14. قیصرانی

    آپ شاپنگ کیسے کرتے ہیں

    جی انگریزی ہی کی طرح لکھتے ہیں۔ یہ تین حروف اضافی ہیں بس ä, ö, å
  15. قیصرانی

    ابنِ صفی

    ہممم۔ اگر آپ ساتھ دیں تو ابھی کام شروع کر دیتے ہیں :)
  16. قیصرانی

    ابن صفی کے زندہ کردار

    جہاں ضرورت محسوس ہو، میں خود قانون ہوں
  17. قیصرانی

    ابنِ صفی

    میں نے پڑھا ہے ڈاکٹر دعا گو۔ میرے پاس موجود بھی ہے
  18. قیصرانی

    اب مقابلہ جم کر ہو گا کیا؟

    ایک طرف یہ جنون اور دوسری طرف یہ جنون
  19. قیصرانی

    ابنِ صفی

    ایک درستگی کر لیں۔ اردو زبان میں سری ادب کا تخلیق کار
  20. قیصرانی

    آپ شاپنگ کیسے کرتے ہیں

    میں‌ پہلے باجو کی طرف گیا تھا پھر پولینڈ۔ اب پہنچا ہوں واپس دو دن ہوئے ہیں لسٹ حسب ضرورت اردو یا فننش میں ہی۔ انگریزی سے واسطہ اب کم ہی پڑتا ہے بلکہ اب تو انگریزی بھولنے لگ گئی ہے :(
Top