نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کسی کی یاری، کسی کی سطوت، حیا کسی کی، کسی کا تقویٰ - - - اسی کی شانِ عطا کے مظہر اسی کے حسنِ کرم...

    کسی کی یاری، کسی کی سطوت، حیا کسی کی، کسی کا تقویٰ - - - اسی کی شانِ عطا کے مظہر اسی کے حسنِ کرم کے جلوے
  2. محمد تابش صدیقی

    اللہ تعالیٰ اور پیارے نبیﷺ کے بارے میں ہمارے ذاتی احساسات

    اﷲ نے اس ذات پہ کی ختم نبوت اب آئے نبی کوئی نیا ہو نہیں سکتا امت کے گنہ گاروں سے ناراض تو ہو گا منہ پھیر لے اتنا بھی خفا ہو نہیں سکتا پڑھئے جو درود اس پہ شب و روز بہر دم حق اس کا ادا پھر بھی ذرا ہو نہیں سکتا ہے بخششِ امت کا طلب گار خدا سے کیسے میں کہوں اس کا کہا ہو نہیں سکتا وہ کیا مری...
  3. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی ضیائے بزمِ شہود ساری تمام بزمِ عدم کے جلوے

    دادا مرحوم کی ایک اورنعت بحضور سرورِ کونینؐ ضیائے بزمِ شہود ساری تمام بزمِ عدم کے جلوے نگاہِ عرفاں سے دیکھئے تو ہیں میرے آقا کے دم کے جلوے مرے تصور میں آ گئے ہیں عرب کے جلوے عجم کے جلوے تو مجھ کو لگتا ہے سب کے سب ہیں انھیں کے حسنِ شیم کے جلوے نگاہ و دل میں سما گئے ہیں انھیں کے جاہ و حشم کے...
  4. محمد تابش صدیقی

    تعارف السلام علیکم - نیا مہمان

    اس سلسلے میں ابن سعید بھائی ہی کچھ کر سکتے ہیں۔
  5. محمد تابش صدیقی

    تعارف السلام علیکم - نیا مہمان

    محترم نایاب صاحب :)
  6. محمد تابش صدیقی

    اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

    بہن، آپ نے تو موبائل کا گولا گنڈا بنا دیا ہے۔ :p
  7. محمد تابش صدیقی

    اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

    برادر، اگر آپ اسی طرح اس کو انسٹال کرنے کے طریقے کی سکرین شاٹس بھی لگا دیں، تو ہو سکتا ہے کہ بہتوں کا بھلا ہو جائے۔ مثلاً سٹوریج میں کس جگہ پر فولڈر بنایا جائے؟ کیا نام رکھا جائے، اور پھر کہاں وہ فونٹ نظر آ رہے ہیں؟ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    مائکروسافٹ ورڈ میں شاعری انپیج کی طرح سیٹ کرنے کا آسان طریقہ!

    ویب کے حوالے سے میں نے سوچا ضرور ہے، مگر ابھی تک کوئی کوشش نہیں کی ہے، اب آپ نے توجہ دلائی ہے تو ان شاء اللہ وقت ملنے پر کوشش کروں گا۔ فی الحال معلوم نہیں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

    میرے خیال میں یہ طریقہ کار انہی سمارٹ فونز میں استعمال ہو سکتا ہے جن میں آئی فونٹ کی سپورٹ موجود ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    مدد درکار ہے

    آپ کا سوال واضح نہیں ہے۔ سیل مین کو کیا فیچرز چاہئیں؟ اگر سوال پوائنٹ آف سیل کے حوالے سے ہے تو کچھ عرصہ قبل ایک بھائی نے یہاں اوپن سورس شئر کیا تھا۔ مگر وہ اردو میں نہیں تھا۔ میں کسی ایسے سافٹ وئیر کے حوالے سے کوئی خاص معلومات نہیں رکھتا۔
  11. محمد تابش صدیقی

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    و علیکم السلام محفل میں خوش آمدید۔
  12. محمد تابش صدیقی

    زندگی کیسے گزرے گی۔ ۔ ۔ برائے اصلاح

    استادَ محترم کی مراد غالباً یہ ہدایات ہیں۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    مائکروسافٹ ورڈ میں شاعری انپیج کی طرح سیٹ کرنے کا آسان طریقہ!

    میں نے لکھنے کے بعد سیلیکٹ کر کے "کنٹرول شفٹ جے" پریس کیا ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    اس کو پھر منتظمین ہی دیکھ سکتے ہیں۔ انتظار کریں کوئی نہ کوئی رئنمائی کر دے گا۔ :)

    اس کو پھر منتظمین ہی دیکھ سکتے ہیں۔ انتظار کریں کوئی نہ کوئی رئنمائی کر دے گا۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    حکایات نیرنگ

    کیا کیا خزانے ہیں یہاں ۔ اور کیا معیار ہے۔ نیرنگ بھائی مزہ آ گیا۔ میں سمجھا تھا کہ یہاں صرف سنجیدہ شاعری کی ہی درگت بنائی جاتی ہے، مگر یہاں تو حکایات کی بھی اس قدر خوبصورتی سے درگت بنائی جا تی ہے۔ ابنِ انشاء مرحوم کی روح کو ضرور سکون ملا ہو گا۔ ایک ہی حکایت اور پھر در حکایت پڑھی تھی کہ دفتر...
  16. محمد تابش صدیقی

    اس سیکشن میں جائیں، غالباً آپ کو اپنے سوال کا جواب مل جائے۔ اور نہ بھی ملے تو وہیں ایک پوسٹ بنا...

    اس سیکشن میں جائیں، غالباً آپ کو اپنے سوال کا جواب مل جائے۔ اور نہ بھی ملے تو وہیں ایک پوسٹ بنا کر ڈال دیں۔ یہاں ورڈ پریس کے ماہر بھی موجود ہیں۔ http://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D8%A8%D9%84%D8%A7%DA%AF%D9%86%DA%AF.219/
  17. محمد تابش صدیقی

    مدعا لکھ دیں۔ تاکہ متعلقہ فرد مدد کر سکے۔ :)

    مدعا لکھ دیں۔ تاکہ متعلقہ فرد مدد کر سکے۔ :)
Top