جی بھائی، جزاک اللہ۔
آپ کا بتایا ہوا طریقہ کار ان تمام سمارٹ فونز کے لیے کام کرے گا جو میموری سے فونٹ ریڈ کرنے کی سپورٹ دیتے ہیں۔
وہ تمام سیٹس جو سسٹم فونٹس فولڈر کے علاوہ کہیں سے فونٹ ریڈ نہیں کرتے، ان کے لیے کام نہیں کرے گا۔
پھر بھی آپ کے بتائے گئے طریقہ کار سے بہتوں کا بھلا ہو جائے گا۔ جزاک اللہ