نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    یہ صرف اینڈرائڈ ایپ ہے۔ لیپ ٹاپ پر چلانے کا طریقہ یہ ہے کہ bluestack یا اس قسم کا کوئی سافٹویئر انسٹال کر لیں، جس میں اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم انسٹال ہوتا ہے. اس میں اس ایپ کو انسٹال کر لیں.
  2. محمد تابش صدیقی

    سام سنگ کا نیا اسمارٹ فون متعارف!

    سام سنگ اے سیریز کافی اٹریکٹو تو ہے، پر سام سنگ کی نزاکت بھی اسی پر آ کر ختم ہے۔ فی الحال تو نوٹ 5 کے لیے گلک بنائی ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    جی، محدود ہی رہنا چاہتا ہوں۔ ورنہ میرا تو وارنٹی والا مسئلہ بھی نہیں ہے۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    پھر زلزلہ

    جی، مختلف نیوز سورس 6.2 سے لے کر 6.9 تک بتا رہے ہیں۔
  5. محمد تابش صدیقی

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    مجھے پریشانی نہیں ہے، کیونکہ میں کرنا نہیں چاہتا۔ بغیر روٹ کئے انسٹال کرنے کے طریقہ پر بات ہوئی تھی تو وضاحت کی تھی کہ ایسی سپورٹ ہر سیٹ میں نہیں۔ روٹ کر کے تو ہو ہی جاتا ہے۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    پھر زلزلہ

    6.4 رکٹر سکیل، تاجک-افغان بارڈر کے قریب۔ آمین
  7. محمد تابش صدیقی

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    بہن ہم تو کافی تماشے کر چکے ایچ ٹی سی امیز، سیمسنگ ایس 2 کے ساتھ۔ اب ضروری کام پورے کرنے کا وقت نہیں ملتا ورنہ ایل جی جی تھری پر مارش ملو انسٹال کرنے کا سوچ رہا تھا، پھر آفیشل اپڈیٹ آنے کا تذکرہ سنا تو اس سوچ کو بھی سلا دیا۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    اس کی شاید ایک وجہ یہی ہے کہ ابھی تک گاڑی "پالنے" کا تجربہ نہیں ہوا۔ :LOL:
  9. محمد تابش صدیقی

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    شکل گاڑیوں کا صرف شکل دیکھنے کی حد تک شوقین ہوں۔ مزید تفصیلات سے ابھی تک دلچسپی نہیں ہوئی ہے۔:)
  10. محمد تابش صدیقی

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    حاضر جناب AUDI A8
  11. محمد تابش صدیقی

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے سڑک پر دوڑتی ہر دوسری گاڑی اچھی لگتی ہے، اور فی الحال مہران کی اوقات بھی نہیں ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح

    بہت خوب، اچھی غزل کہی ہے۔ اصلاح اساتذہ اور شعراء کا شعبہ ہے۔ ان کا انتظار کریں۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نذرانۂ عقیدت --- قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ

    جزاک اللہ، آپ کی محبتوں پر ممنون ہوں۔
  14. محمد تابش صدیقی

    یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران - - - اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان

    یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران - - - اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان
  15. محمد تابش صدیقی

    ھد یہ نعت بحضورِ سرورِ کائینات ( صلی اللہ علیہ و سلم) محمد خلیل الرحمٰن

    ماشاءاللہ، بہت ہی خوبصورت نعت۔ اور پانچ سال مکمل ہونے پر مبارکباد۔
  16. محمد تابش صدیقی

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    محترم، اس کی وضاحت کی ہے کہ یہ صرف ایک تشبیہ دی تھی، مراد وہ ایک آدھ نثری تحاریر تھیں جو میں یہاں پیش کر چکا ہوں اور آپ کی محبتیں وصول کر چکا ہوں۔ :)
Top