میرے نام میں "محمد"، نبی اکرم ﷺ سے نسبت جوڑنے کے لیے ہے۔" تابش" فارسی لفظ ہے جس کے معنی چمک، حرارت، تپش، دھوپ کی تمازت کے ہیں۔ "صدیقی" خاندانی نام ہے اور حضرت ابوبکر صدیقؓ کی نسبت سے ہے۔
مزاج میں کچھ چمک موجود ہے اور عموماً مباحث میں جلد طیش میں آ جاتا ہوں، لہٰذا مباحث میں حصہ لینا کم کر دیا...