نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    بہن، تھوڑا سا غور اور کرتیں، وہ تمام شاعری میرے دادا مرحوم کی ہے، جسے خستہ ہوتی ڈائریز اور رجسٹر سے نکال کر کمپیوٹر پر محفوظ کرنے کا بیڑہ اٹھایا ہے۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نذرانۂ عقیدت --- قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ

    دادا مرحوم کا قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کو نذرانۂ عقیدت، احبابِ محفل کی خدمت میں پیش ہے۔ قائدِ اعظمؒ (1) یہ فطرت ہے بشر ہوتا ہے از نسلِ بشر پیدا یہ قدرت ہے جو تم سا کر دیا اک شیرِ نر پیدا چمن باقی تو ہوں گے سیکڑوں گل ہائے تر پیدا یہ دنیا ہے تو ہوں گے سیکڑوں اہلِ بصر پیدا ہزاروں لاکھوں ہوں گے...
  3. محمد تابش صدیقی

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    وہ صرف ایک تشبیہ دی تھی۔ میں کہاں اور غزل کہاں۔ ایک آدھ تحریر لکھی ہوئی ہے جو یہاں پہلے شئر کر چکا ہوں۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    آپ کی پوسٹ پر دیکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد کرسمس مبارک!

    پاکستان رہنے والوں کو چھٹی اور یورپ، امریکہ والوں کو چھٹیاں مبارک۔ مسیحی برادری کو کرسمس مبارک
  6. محمد تابش صدیقی

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    جیسے کچھ شاعر ہوتے ہیں جن سے غلطی سے کوئی ایک آدھ غزل اچھی ہو جاتی ہے، پھر ساری زندگی ہر مشاعرے میں وہی سنا کر داد وصول کرتے رہتے ہیں، میرا بھی کچھ ایسا ہی حال ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    فارسی شاعری گل از رخت آموختہ نازک بدنی را - مولانا جامی

    بہت خوبصورت نعت۔ اور کیا خوب پڑھا ہے اس کو محترمہ امِ حبیبہ نے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    والد صاحب کی ایک نعت احباب کے لیے۔ضیائے خورشید سے منتخب ۔یہ قلب و نظر ہے برائے مدینہ

    سبحان اللہ بہت خوب اللہ تعالٰی ہم سب کو مدینے کی زیارت نصیب فرمائے۔ آمین
  9. محمد تابش صدیقی

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    بہت خوب، اور جس طرح روانی سے تمام کہانی کو جوڑا ہے، بلاشبہ پختہ کار لکھاری ہی کر سکتا ہے۔ شعراء کے درمیان ایک غیر شاعر کا تذکرہ کہیں شعراء حضرات پر بھاری نہ پڑ جائے۔ :sneaky:
  10. محمد تابش صدیقی

    اینڈرائیڈ اپلیکیشن بنانا سیکھنا

    اینڈرائڈ ایپلیکیشن بنانے کے لیے پروگرامنگ کے بنیادی اصولوں سے آگاہی ضروری ہے۔ اینڈرائڈ ایپ میں جاوا لینگویج استعمال ہوتی ہے۔ کسی بھی ویب کو اینڈرائڈ ایپ میں لایا جا سکتا ہے، اس کے لیے فون گیپ، سانچا وغیرہ جیسے ٹول موجود ہیں، مگر ان کو بھی سیکھنا تو پڑے گا، تھوڑا کم ہی سہی۔ نیٹ پر کبھی کوئی...
  11. محمد تابش صدیقی

    جون ایلیا کے چند نعتیہ اشعار

    بتا رہی ہیں ضیائیں یہاں سے گزرے ہیں حضور کیا روشِ کہکشاں سے گزرے ہیں ہوئے ہیں آج وہ عنوانِ داستانِ جمال وگرنہ یوں تو ہر اِک داستاں سے گزرے ہیں ہر ایک بزم میں کہتے ہیں فخر سے جبریل حضور خاص مِرے آشیاں سے گزرے ہیں ہے مختصر یہی افسانہ شبِ معراج جہاں سے کوئی نہ گزرا وہاں سے گزرے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
  12. محمد تابش صدیقی

    ناداروں کو علم کے موتی آقا نے انمول دیے ۔۔۔

    سبحان اللہ اور پھر قاری وحید ظفر قاسمی کی آواز، ماشاءاللہ جزاک اللہ اتنی خوبصورت نعت شئر کرنے پر۔ شاعر: اعجاز رحمانی
  13. محمد تابش صدیقی

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    اور رہی تنقید کی بات، تو میری طرف سے بے فکر رہیں۔ میرا نظریہ یہ ہے کہ تنقید کرنے والا ہی خیر خواہ ہوتا ہے، کیونکہ وہ ہم میں خامیاں نہیں دیکھنا چاہتا۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    ماشاءاللہ، بہن بہت اچھا لکھا ہے، بہنوں کو تو بھائیوں کی کھچائی کی اجازت ہوتی ہے، آپ نے تو پھر تعریف کی ہے۔ آپ کا حسنِ نظر ہے جو اچھا گمان کیا ہے۔ ورنہ کم گوئی تو یوں ہے کہ "خاموشیوں پہ بہن" ہماری نہ جائیو :)
  15. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد عید میلاد النبی مبارک

    قائدِ اعظم کی بھی سالگرہ مبارک۔
  16. محمد تابش صدیقی

    میری غزل - رازِ معراجِ ظاہرا کیا ہے

    میری طرف سے اگر منفی ریٹنگ کا نوٹیفکیشن آیا ہو تو معذرت۔ یہ سمارٹ فون کا ٹچ بعض اوقات ایسی حرکت کروا جاتا ہے۔ اور خوبصورت غزل کے لیے بہت سی داد۔ :)
Top