نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    آٹھویں عالمی اردو کانفرنس (آرٹس کونسل آف پاکستان)

    ماشاءاللہ، حاضرین نے خوب داد و تحسین کے ٹوکرے برسائے ہوں گے.
  2. محمد تابش صدیقی

    وہ بارہ روپے ۔۔۔۔۔کالم ۔۔از۔۔ جاوید چودھری

    اردو کالم نگار کا عمومی رویہ یہ ہے کہ جو بکے، بیچ دو. بعض اوقات درست بات بھی اس قدر بودے دلائل کے ساتھ کی ہوتی ہے کہ بات کا اثر کم ہو جاتا ہے. مگر سبحان اللہ، ماشاءاللہ سننا کسے پسند نہیں؟
  3. محمد تابش صدیقی

    گاجر حلوہ رولز

    اس رول کا انداز کریمانہ نہیں ہے. :p
  4. محمد تابش صدیقی

    گاجر حلوہ رولز

    رول اور گاجر کا حلوہ، دونوں کا مزہ گرم کھانے میں ہی آتا ہے.
  5. محمد تابش صدیقی

    گاجر حلوہ رولز

    باقی تو سب ٹھیک ہے، مگر یہ ٹھنڈے اور گرم کا امتزاج سمجھ میں نہ آیا.
  6. محمد تابش صدیقی

    محفل کی بارہ دری

    و علیکم السلام الحمدللہ، اللہ کا کرم ہے.
  7. محمد تابش صدیقی

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    پائیتھون سے تو واسطہ نہ پڑا آج تک، مگرنظم نے برابر مزہ دیا۔ بہت خوب۔ ویسے بھی میرا ماننا ہے کہ شاعری اور پروگرامنگ میں کافی مشترکات ہیں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: کوچۂ الفت میں خوفِ آبلہ پائی نہ کر٭ نظرؔ لکھنوی

    جزاک اللہ۔ یہاں تو اب اختیار نہیں۔ اپنے ریکارڈ میں درست کر لیا ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    ہمیں رونا بھی آتا ہے دکھ دھونا بھی آتا ہے

    محترم بس ایک احساس سا گزرا کہ یہاں اپنے غم کے اظہار میں دوسرے کو بالکل ہی بے وقعت کر گئے ہیں۔ کہ میرا ایک پل رونا تیرے عمر بھر رونے پہ بھاری ہے اور یہ خالصتاً میری رائے ہے، کہ جس سے متفق ہونا کسی کے لیے لازم نہیں۔ ہر ایک کی سوچ کا اپنا زاویہ ہوتا ہے۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    الف نون اور الیکشن

    بہت عمدہ جناب۔ الف نون کے کردار کو بخوبی اور تمام باریکیوں کے ساتھ پیش کیا ہے آپ نے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    پلے سٹور میں گوگل ہینڈ رائٹنگ ان پٹ تلاش کر لیں۔ باقی سمجھ آ جائے گا۔ :)

    پلے سٹور میں گوگل ہینڈ رائٹنگ ان پٹ تلاش کر لیں۔ باقی سمجھ آ جائے گا۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    تعارف السلام علیکم - نیا مہمان

    محفل میں خوش آمدید. محفل سے جڑے رہے تو ان شاء اللہ اردو کے مسائل حل ہو جائیں گے. :)
  13. محمد تابش صدیقی

    ایندڑائیڈ فون کا استعمال

    کروم موبائل ورژن میں ایکسٹنشن انسٹال نہیں ہوتی، لہٰذا یہ فیچر بھی موجود نہیں۔
  14. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی تصور منتہی ہو جائے جس پر رنگ و نکہت کا

    دادا مرحوم کا ایک اور نذرانۂ عقیدت بحضور نبی اکرمؐ تصور منتہی ہو جائے جس پر رنگ و نکہت کا وہ دلکش پھول ہے تو ہی گلستانِ نبوت کا نمونہ حسنِ سیرت کا، مرقع حسنِ صورت کا وجودِ پاک ہے شہکارِ نادر دستِ قدرت کا وہ چشمہ نور عرفاں کا خزینہ علم و حکمت کا کھلا مخزن پَئے دنیا گہر ہائے حقیقت کا دیا تاجِ...
  15. محمد تابش صدیقی

    بالآخر زبانِ اردو کے ایک اور لفظ 'ناظم' نے دارِ فانی کو الوداع کہہ دیا

    میرے نزدیک یہ اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے۔ میری بات صرف آپ کے کمنٹ کے تناظر میں تھی۔ میئر کے اردو لغت میں ہونے یا نہ ہونے سے واقف نہیں۔
  16. محمد تابش صدیقی

    بالآخر زبانِ اردو کے ایک اور لفظ 'ناظم' نے دارِ فانی کو الوداع کہہ دیا

    وزیرِ اعظم بذاتِ خود اردو کا لفظ ہے۔ جس کا انگریزی مطلب ہی انگریزی تحاریر و دستاویزات میں استعمال ہوتا ہے۔ مسئلہ فرنگی زبان سے دشمنی نہیں بلکہ اپنی زبان کے فروغ کا ہے۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی زباں پر ہے میری نعتِ پیمبرؐ

    دادا مرحوم کا نبی اکرمؐ کی خدمت میں نذرانۂ عقیدت زباں پر ہے میری نعتِ پیمبرؐ --- اٹھی موجِ مسرت دل کے اندر ثنا خواں جس کا ہو خلاقِ اکبر --- ثناء اُس کی بشر سے ہو تو کیونکر زمیں پر ہے نہ کوئی آسماں پر --- کہیں ان کا مقابل ہے نہ ہمسر خدا کی ذاتِ بے ہمتا کا مظہر --- صفاتِ رب کا مجموعہ سراسر زہے...
Top