نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کب تلک بھیڑ میں اوروں کے سہارے چلئے

    بہت خوب جناب۔ اب تو مجبور یار مختار گزارے چلئے یہ ر غالباً زائد ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    طوفان میں جزیرہ ملا ہے ، زمیں ملی

    بہت خوبصورت انداز سے درد بیان کیا ہے۔ لاجواب
  3. محمد تابش صدیقی

    سنگِ ستم سے کوئی بھی شیشہ نہیں بچا

    کیا خوب اندازِ بیان ہے۔ بہت سی داد
  4. محمد تابش صدیقی

    سادگی ہوئی رخصت ، زندگی کہاں جائے

    کیا کہنے جناب، بہت اچھا کہا ہے
  5. محمد تابش صدیقی

    پھر لگا ہے دوستوں کا تازیانہ مختلف

    واہ ظہیر بھائی بہت ہی عمدہ۔ کیا خوبصورت غزل ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    محفل کے ہوسٹنگ سرور پر سائبر حملہ!

    واپسی مبارک ہو۔ چلیں اس بہانے ویک اینڈ پر چھوٹے بھائی کی شادی کے حوالے سے کچھ تیاری مکمل ہو گئی۔
  7. محمد تابش صدیقی

    تعارف ہماری کہانی

    اللہ تعالیٰ اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ ۔آمین
  8. محمد تابش صدیقی

    اہلِ دل چشمِ گہربار سے پہچانے گئے

    واہ ظہیر بھائی کیا ہی خوبصورت پیرایۂ اظہار ہے۔ اخلاصِ عمل ہو تو ایسا بہت عمدگی سے حالیہ منظر نامہ پیش کیا ہے۔ بہت سی داد
  9. محمد تابش صدیقی

    عشق

    کیا کہنے ظہیر بھائی۔ کیا ادراک ہے کیا بات ہے ظہیر بھائی
  10. محمد تابش صدیقی

    میرے ابو بیمار ہیں

    اللہ تعالیٰ آپ کے والد صاحب کو شفائے کاملہ عاجلہ و مستمرہ عطا فرمائے۔ آمین
  11. محمد تابش صدیقی

    زندہ حقیقتوں سے چھپایا گیا ہمیں

    ظہیر بھائی حقیقت اور تلخی کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ لا جواب غزل لکھ دی ہے آپ نے۔ یہی بات نئی ہے کہ آپ نے ان حقیقتوں کو بیان کرنے کابیڑا اٹھا لیا۔
  12. محمد تابش صدیقی

    منظر وہی پرانا ہے ، موسم نیا نیا

    بہت عمدہ ظہیر بھائی۔ بہت خوبصورت انداز سے تخیل بیان کیا ہے۔
Top