اگر ڈیجیٹل پین کی طرح خطاطی والا قلم بھی ڈیجیٹل آ جائے تو خطاط حضرات کے لیے بہت اچھا ہو جائے گا۔ اور وہ اپنی تخلیقات کو بلا واسطہ ڈیجیٹلائز کر سکیں گے۔
واہ، سبحان اللہ۔ کیا ہی خوبصورت کلام ہے۔
ایک ایک شعر بیت الغزل۔ تین دفعہ پڑھنے کے بعد سوچا، داد دے لوں پھر پڑھتا ہوں۔
بہت اعلٰی جناب۔
ذرا ایک دو ہفتے کی مصروفیات سے باہر نکل آؤں تو آپ کی خوبصورت شاعری کو ڈھونڈ کر پڑھتا ہوں۔