نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    آخری مکالمہ

    یہ امید کیوں ختم ہوئی، یہاں اس کاخلا محسوس ہو رہا ہے، اگر تینوں تحاریر کو ملا کر دیکھا جائے۔ یا شاید میں آپ کے پیچیدہ تخیل تک نہ پہنچ سکا۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    آخری مکالمہ

    جی، اسی تناظر میں بعد از مکالمہ کا ذکر کیا۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    آخری مکالمہ

    بہت اچھے انداز سے احساسات کو پیش کیا ہے۔ اس کے لئے "بعد از مکالمہ" کا انتظار فرمائیں۔
  4. محمد تابش صدیقی

    ‏ ‏Yahoo

    موبائل سے بھی اکاؤنٹ بن جاتا ہے، آپ یاہو کی ویب سائٹ اوپن کریں۔
  5. محمد تابش صدیقی

    ‏ ‏Yahoo

    بنانے کی کوشش کریں، اور جو مسائل آئیں وہ یہاں پوچھ لیں۔
  6. محمد تابش صدیقی

    ویسے اپنا اپنا مزاج ہوتا ہے۔ مجھے عمومی طور پرکبھی اداسی محسوس نہیں ہوئی۔ البتہ سقوطِ ڈھاکہ...

    ویسے اپنا اپنا مزاج ہوتا ہے۔ مجھے عمومی طور پرکبھی اداسی محسوس نہیں ہوئی۔ البتہ سقوطِ ڈھاکہ اور سانحۂ پشاور جیسے واقعات نے تھوڑا اداس بنا دیا ہے دسمبر کو۔
  7. محمد تابش صدیقی

    ‏ ‏Yahoo

    یہ لیجئے
  8. محمد تابش صدیقی

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    تفصیلات اور تبصرے دیکھنے سے تو یہ بلو سٹیکس سے کافی بہتر معلوم ہو رہی ہے۔ گھر جا کر اس کی کارکردگی جانچتا ہوں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    اللہ تعالیٰ صحت ِ کاملہ و عاجلہ و مستمرہ عطا فرمائے۔ آمین

    اللہ تعالیٰ صحت ِ کاملہ و عاجلہ و مستمرہ عطا فرمائے۔ آمین
  10. محمد تابش صدیقی

    پیرزادہ قاسم غم سے بہل رہے ہیں آپ، آپ بہت عجیب ہیں۔۔۔ پیرزادہ قاسم

    بہت خوبصورت غزل، اور سب سے پہلے پیرزادہ صاحب کی اپنی آواز میں مترنم سننے کا اتفاق ہوا تھا، جب ایک مشاعرے کی سی ڈی خرید کر دیکھی تھی۔
  11. محمد تابش صدیقی

    تعارف ہماری کہانی

    معذرت کی چنداں ضرورت نہیں۔ ایک بھائی کی حیثیت سے مشورہ دیا ہے۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

    با ضابطہ فوٹوگرافر نہیں۔ تصاویر کافی تھیں، شرائط کے مطابق جو تین سب سے بہتر لگیں، پوسٹ کر دیں۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

    27 اکتوبر 2015 ای۔11 اسلام آباد موسم کا ایک جارحانہ انداز
  14. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

    20 مارچ 2015 ء میری شہزادی حفصہ نور کی پہلی سالگرہ، ماشاءاللہ
Top