WordIndex.aspx نامی فائل میں ڈیٹابیس سے 40 الفاظ کی فہرست لوڈ ہوتی ہے۔
اسی طرح ViewWord.aspx والی فائل میں کسی بھی لفظ کی تفصیلات ڈیٹابیس سے لوڈ ہوتی ہیں۔
ایسا نہیں ہے۔ الفاظ کی فہرست اور پھر ان کے معنی دونوں ڈیٹابیس فائل سے آ رہے ہیں۔ ڈائنمک ویب سائٹ ہے، لہٰذا آف لائن اسی صورت میں ہی استعمال کی جا سکے گی، جب آپ کو ڈیٹابیس فائل کی ایکسس ہو گی۔
اگر XML فارمیٹ ہے تو پارسر لکھ کر کسی بھی اور فارمیٹ مثلاً CSV وغیرہ میں کنورٹ کیا جا سکتا ہے۔
موبو روبو سافٹ وئیر کبھی استعمال نہیں کیا، لہٰذا اس حوالے سے کوئی رائے نہیں دے سکتا۔
زاہد بھائی، اس طرح کی کتابی باتیں تو سب کو معلوم ہیں، کوئی عملی تدبیر ہونی چاہیئے۔ آپ کے بتائے ہوئے نکات کو عملی جامہ کون اور کیسے پہنائے گا؟
جمیل قادری صاحب بہتر رائے دے سکتے ہیں۔
ٹیبل سٹوری ہی لگ رہی ہے۔ عموماً کسی بھی فلیگ شپ کے لانچ سے پہلے آتی رہتی ہیں اور جی ایس ایم ایرینا جیسی ویب سائٹس بھی محفوظ نہیں رہتیں۔
سام سنگ والے کمپنی بند کر دیں گے اتنا سستا فلیگ شپ لانچ نہیں کریں گے۔