زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
Nexus 6P Unboxing
نوٹ 5 استعمال کرنے کا اتفاق ہوا ہے؟
محمد تابش صدیقی
Post #21
دسمبر 30، 2015
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
Nexus 6P Unboxing
پاکستان میں ابھی آفیشلی لانچ نہیں ہوا
محمد تابش صدیقی
Post #20
دسمبر 30، 2015
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
Nexus 6P Unboxing
ان کو ریم 4 جی بی رکھنی چاہیے تھی ان سپیکس کے ساتھ
محمد تابش صدیقی
Post #17
دسمبر 30، 2015
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
Nexus 6P Unboxing
پاکستان میں 70 ہزار سے زائد قیمت میں مل رہا ہے، اس اعتبار سے نوٹ 5 زیادہ بہتر آپشن ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #15
دسمبر 30، 2015
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
D:
D:
محمد تابش صدیقی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
دسمبر 30، 2015
سوال جواب
کسی بھی کام کی کامیابی کا انحصار پہلے قدم پر ہی ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #124
دسمبر 30، 2015
فورم:
گپ شپ
یہ محفل پر نقائص صرف مجھے نظر آ رہے ہیں یا اور بھی کوئی مظلوم ہے؟
یہ محفل پر نقائص صرف مجھے نظر آ رہے ہیں یا اور بھی کوئی مظلوم ہے؟
محمد تابش صدیقی
کیفیت نامہ
دسمبر 30، 2015
محفل پر پھر نقصی کیفیت طاری ہو گئی ہے۔
محفل پر پھر نقصی کیفیت طاری ہو گئی ہے۔
محمد تابش صدیقی
کیفیت نامہ
دسمبر 30، 2015
سوال جواب
جس دن کسی نے دوسروں کو تلقین اور تاکید کرنے کے بجائے خود یہ سٹیپ اٹھا لیا، خاتمہ کا آغاز ہو جائے گا۔
محمد تابش صدیقی
Post #120
دسمبر 30، 2015
فورم:
گپ شپ
آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟
یہاں کوشش کر کے دیکھیں۔ یا پھر یہاں
محمد تابش صدیقی
Post #167
دسمبر 30، 2015
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟
جب کھل جاتی ہے تو مقفل کیسے ہے؟
محمد تابش صدیقی
Post #165
دسمبر 30، 2015
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
سوال جواب
میں ادھر ہی رہوں گا، بے فکر رہیں۔ اصل میں دفتری اوقات میں دماغ صرف پروگرامنگ پر صرف ہوتا ہے۔ یہاں پر دماغ لگانے اور سوال کا جواب دینے کے لئے چھٹی کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔ صرف ریلیکس ہونے کے لئے اردو محفل کھلی رہتی ہے۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #81
دسمبر 30، 2015
فورم:
گپ شپ
سوال جواب
اکمل بھائی، کہاں بھاگ گئے۔ آپ سے ہمدردی کی سزا بھگتنی پڑے گی۔
محمد تابش صدیقی
Post #77
دسمبر 30، 2015
فورم:
گپ شپ
سوال جواب
آپ ضرور آئیے اور کچھ ہمیں بھی اپنی سوچ کو مزید گہرا کرنے کا موقع فراہم کیجئے۔ وہ کیا ہے کہ بزرگوں نے سکھایا ہے کہ بزرگوں کی بات خاموشی سے سننی چاہئے۔
محمد تابش صدیقی
Post #74
دسمبر 30، 2015
فورم:
گپ شپ
آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟
یعنی فائل کو کمپیوٹر میں اوپن نہیں کیا جا سکتا؟
محمد تابش صدیقی
Post #163
دسمبر 30، 2015
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
سوال جواب
اکمل بھائی، یہ آپ کو اس دھاگے سے بھگانے کی سازش ہے۔:p
محمد تابش صدیقی
Post #66
دسمبر 30، 2015
فورم:
گپ شپ
سوال جواب
ایک بزنس مین ہی تو وزیرِ اعظم ہے، اور کتنی توجہ دی جائے۔ اس کا نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #24
دسمبر 30، 2015
فورم:
گپ شپ
گرمئ شہر ِ ضرورت سے پگھل جاؤ گے
بہت خوب ظہیر بھائی، کیا اسلوبِ بیان ہے۔ مجھے دستخطی شعر فراہم کرنے پر بہت شکریہ :)
محمد تابش صدیقی
Post #2
دسمبر 30، 2015
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
دعا
آمین۔ اتنی خوبصورت دعا میں شریک کرنے پر ممنون ہوں۔
محمد تابش صدیقی
Post #3
دسمبر 30، 2015
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
سوال جواب
اس مسئلے کا حل یہ ہے کہ یہ ڈیٹابیس حاصل کی جائے۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #19
دسمبر 30، 2015
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top