ہاں جی درست کہا آپ نے۔۔ واقعی شریف بھی اور بہت شرارتی بھی۔
بہت لاڈ اٹھواتے تھے، اتنی سمجھ تھی انھیں۔
صبح ناشتہ کے لئے تو انھیں جیسے ضد تھی کہ اپنے ہاتھوں کھلایا جائے۔ اور بچوں جیسے ایک سائیڈ سے دوسری سائیڈ بھاگتے تھے۔
سلیم شہزادہ کی رنجیدگی کا تو ہم نے سوچا ہی نہیں تھا۔