آپ کی بات ہی کو سچ ثابت کرنے کے لئے ہم آپ کی طرف آیا کی نوکری کرنے کو تیار ہو گئے ہیں۔ بس آپ جلدی سے شرائط نامہ بھیجئیے یا کہ وہ ہم نے بھیجنا ہے؟
روؤف بھائی ذرا یہ کنفیوزن تو دور کیجئیے۔
سچ ہے نہیں۔۔۔ لیکن ہو جائے گا سچ روؤف بھائی
اب تفصیل نہیں پوچھئیے گا کیونکہ ہم اپنے فیوچر پلان کسی کو نہیں بتانے والے۔
لیکن آپ بس اتنا بتا دیں کہ آپ ہمارے حق میں ہیں یا مخالفوں کے ساتھ؟
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
موقع تو بہت اچھا ہے اگلے پچھلے سارے حساب کتاب برابر کرنے کا۔۔۔
لیکن ڈر بھی ہے کہ پھر سے لمبی چھٹی پر چلے گئے تو ہم کس سے ماتھا پھوڑیں گے۔