نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    شہنائی والا؟ کہاں سے لیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    ہیں نا وہ بھی۔۔۔ لیکن روڑے تھوڑے زیادہ ہو جاتے ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    تو کل کے لئے شخصیت سوچ لیجئیے گا۔ اب دیکھتے ہیں کہ کسوٹی پینل والے کیا رنگ دکھائیں گے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    اچھا۔ ملا دی آپ کی ناں میں ناں اب آپ کی باری آپ ہماری ہاں میں ہاں ملائیے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: اس سے تو ہمیں اپنے دادا جان کی لاٹھی یاد آ گئی۔ کہیں تو سنبھال کر رکھ دیں آپ کو تحفتاً دینے کے لئے۔ کیسے لگیں گے لاٹھی ٹیک ٹیک کر چلتے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    :terror: فرائی جو کر دیا
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    وہ تو کسوٹی کی تیاری میں لگے ہیں۔ آپ بتائیں
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    ہم دعا گو ہیں ۔
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    "پیو" کا تو معلوم ہے کہ پنجابی میں باپ کو کہتے ہیں۔ اس میں "ن" کیوں لگا دیا ہے؟
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    لیکن ائیرپورٹ لیاری تو نہیں ہے نا۔۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    کسی کو "جیتے رہئیے خوش رہئیے " کہنا کیا اچھائی نہیں ہے؟ ہم تو اچھا سمجھ کر دعا دیتے ہیں یوں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    نہیں بس لکھا پڑھ کر اپنے آپ امید رکھ لی تھی۔ اسی لئے تو اب زبانی کہےپہ یقین کرنا ہی نہیں۔ ہر معاملہ اسٹامپ پیپر پہ لکھا جائے گا ، چاہے 50 روپے والا ہی کیوں نہ ہو۔
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    کہاں؟ کیوں ؟ کیسے؟ ثابت کریں
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    جن چھوہاروں کی آپ بات کر رہے ہیں ، ان کا کھجور کا درخت ابھی ابھی لگا ہے۔ بارشیں بہت ہو رہیں تو کہیں سوکھ ہی نہ جائے۔ اس لئے دھیرج رکھئیے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    اس میں بھی آدھے جوابدہ ہوئے تو مکمل آپ ہی جوابدہ ٹہریں گے پھر
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    اچھا۔۔۔ اب یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ :biggrin:
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    انھی سے پوچھیں۔۔۔ یہ بس ہماری راہ میں روڑے اٹکانے کے لئے ہی ہمارے بھائی ہیں۔ :cry::cry::cry:
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    جہاں رہیں خیریت سے رہیں۔ لیکن محفل سونی ہو جاتی ہے محترم سید عمران۔
  19. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    مل جائے گا۔۔۔ ایویں انڈر اسٹیمیٹ مت کیجئیے ہم معصوموں کو۔
Top