10 سوال ہو چکے ہیں۔
سوال 1: زندہ شخصیت؟
جواب : جی نہیں
سوال 2 : یہ فرمائیے کہ کیا آپ کی سوچی ہوئی شخصیت کوئی خاتون ہیں؟
جواب : جی نہیں
سوال 3: ایشیائی؟
جواب : جی نہیں
سوال 4 : کیا اُن کی پیدائش کا خطہ یورپ تھا ؟
جواب : جی نہیں
سوال 5 : کیا اُن کا تعلق امریکا (بشمول جنوبی و شمالی امریکا) سے...