السلام علیکم
آج کی کسوٹی نمبر 6 کچھ دیر میں شروع ہونے والی ہے جس میں راحل بھائی آج پھر ایک شخصیت سوچ کر کسوٹی پینل کے سامنے موجود ہیں۔
پینل میں عاطف بھائی، عثمان بھائی ، فہد اشرف بھائی، زیک بھائی ، علی وقار بھائی موجود رہیں گے۔
کل فہد بھائی نے ایک تجویز پیش کی تھی کہ کسوٹی کی موجودہ لڑی ہی میں...