نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    سید عمران محترم۔۔۔۔ آج آپ کی باری ہے کسوٹی پینل کے سامنے اپنی سوچی ہوئی شخصیت کے ساتھ کسوٹی پینل کے سامنے براجمان ہو نے کی۔ کھا پی کر کوئی انرجی ڈرنک ساتھ لے کر بیٹھئیے گا۔ ہمارے پینل والے تمام بھائی صاحبان ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔ شخصیت بوجھ لینے کے بعد بھی 20 سوال مکمل ہونے تک سامنے والے کو...
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: اور ہم تو جیسے ناراض ہو ہی گئے :lol: ناراضگی تو آپ کو اس لئے اچھی لگی نا کہ سوچ جو رہے تھے " کچھ لوگ روٹھ کر بھی لگتے ہیں کتنے پیارے "
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    صابرہ بہنا ہم علم کے موتی چن رہے ابھی۔ لیکن بدلے پورے لیں گے اور ×خبر× بھی۔ سب کا بھلا سب کی خیر
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    اب اس سے زیادہ کیا چپ کریں۔ موقع ملا ہوا ہے آپ بول لیجئیے ابھی ۔:D
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 6 ( 8 جولائی 2021)

    بے شک سب کی شمولیت کی وجہ سے ہی کسوٹی کی لڑی کامیابی سے چل رہی ہے۔ بہت شکریہ آپ کا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 6 ( 8 جولائی 2021)

    جی بالکل ایسا ہی ہے۔ کیپس لاک پہ الزام بھی درست ہے اور کبھی کبھی دو لڑیوں میں ایک ساتھ ہونے پر بھی جلدی میں گڑ بڑ ہو جاتی ہے۔ اس وقت بھی ایسا ہی ہوا۔ دوبارہ شخصیت کے ساتھ کب آنا چاہیں گے آپ شکیل بھائی؟
  7. گُلِ یاسمیں

    کاگا سب تن کھائیو تے میرا چُن چُن کھائیو ماس۔۔۔ دو نیناں مت کھائیو موہے پیا ملن کی آس

    کاگا سب تن کھائیو تے میرا چُن چُن کھائیو ماس۔۔۔ دو نیناں مت کھائیو موہے پیا ملن کی آس
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 6 ( 8 جولائی 2021)

    پھر تو بہت زبردست رہا۔ ہمیں خوشی ہے کہ کسوٹی کھیلنے سے ڈانٹ نو جو ملی سو ملی لیکن مرغ پلاؤ بھی مل گیا۔ اب خطرہ ٹل گیا کہ بیگم کی ڈانٹ کے ڈر سے ہمارے کسوٹی پینل کا ایک آدھ ممبر کم ہونے کا خدشہ جاتا رہا۔ :D
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 6 ( 8 جولائی 2021)

    یہ تو ہے۔ آج تو سب سے زیادہ ٹائم لیا کسوٹی نے
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 6 ( 8 جولائی 2021)

    :ROFLMAO: ڈانٹ ہضم کرنے کے لئے کھانا بھی ملا نا پھر؟:rollingonthefloor:
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    اچھے انسان انمول ہوتے ہیں دل پہ نہ لیجئیے گا۔۔۔ آپ روز آئیں اور ہمیں بھی اپنی لڑی میں آنے دیں اس لئے تھوڑا مکھن لگا دیا :dancing:
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    جتنی بار پڑھا یہی دل کیا کہ ہر بار جواب دیں کہ "اپنی تے دہشت ہی بڑی اے " اور ہمیں یہ بھی اندازہ ہے کہ کتنی جلی کٹی سننے کو ملنی ہمیں لیکن کوئی بات نہں۔ ہم نہیں لیں گے دماغ پہ:D
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    وہی تو۔۔۔ لیکن آپ کی نظروں سے بھلا کچھ چھپتا ہے۔ قدیر بھائی یہ تھا درست جواب :ROFLMAO:
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    بھائی نہ ہوئے آگ کے شعلے ہو گئے روؤف بھائی جو بھڑکنے لگیں یہ بی جمالو کسے بولا :mad:
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    سیما آپا ہم تو ان کے لوٹ آنے پر خوش تھے کہ کوئی تو ہو گا جس سے سر پھوڑیں لیکن دیکھ لیں آپ کی لاڈو سے کیا سلوک کیا جا رہا ہے :(
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 6 ( 8 جولائی 2021)

    ایک سوال آج کل ذہن میں آ رہا ہے کہ کسوٹی میں ان دنوں کافی ٹائم لگ رہا ہے تو اس دوران کھانے پینے کا کیا سلسلہ ہے لگاتار کھیلتے رہتے ہیں یا درمیان میں اٹھ کر کھا بھی لیتے ہیں۔ یہ پوچھنے کی نوبت اس لئے آئی کہ ہم تو پہلے سے لے کر آخری سوال تک ادھر ادھر ہوتےہی نہیں۔:D
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    روؤف بھائی کے پاس اپنے رخ پہ چلنے والی بندوق لگتی ہے۔ آپ بھی نا عاطف بھائی بہت بھولے ہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    چونکہ آپ عاطف بھائی نہیں ہیں اس لئے جواب بھی صحیح نہیں دیا۔ :ROFLMAO: ویسے بھی عدنان بھائی کی ریٹنگ سے معلوم ہو گیا کہ وہ سمجھ گئے ہیں ۔
  19. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    اسے سیدھی سی بات ہی سمجھیں نا۔۔۔ چیک کر لیجئیے کہ خوبی ہی لکھنا تھا نا۔ ایویں کہیں بھلے بھٹکے تیسرا چھکا بھی نہ مار دیا ہو۔ :ROFLMAO:
  20. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    :ROFLMAO: ابھی تو ایک سوال بھی نہیں پوچھا گیا اور آپ جواب تک جا پہنچے۔ زبردست عاطف بھائی۔
Top