ریختہ صفحہ 341
کبر و غرور نہ سینہ میں کینہ نہ دل پر غبار آئینہ نہ تسبیح کا جال نہ مکر کی چال نہ ماتے پر گھٹا بنانا جانیں نہ کسی کو تسبیح کے دام میں پھنسانا جانیں۔ نہ سر پر منم سوار نہ ہمچو من دیگرے نیست کا دعوےٰ نہ دماغ میں اوروں کے لئے خلل نہ اپنے مطلب کا سودا جس کا سر نخوت کا مکان ہے اس پر...