نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    جبکہ ہم نے وہاں جا کر تقطیع کا مناسب سا طریقہ روؤف بھائی کو بتا دیا ہے بلکہ ہتھیار بھی فراہم کر دئیے ہیں۔ یہ برائی کہلائے گی یا خامی؟
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    دعا گو تو دراصل آپ اپنی لڑی کے لئے ہیں جو بہانے سے جانے کا کہہ رہے ہیں ۔ صبح سید عمران محترم نے بھی ہمیں اپنی لڑی سے نکالنے کی کوشش کی۔جو کافی حد تک ناکام بنائی ہم نے۔ اب سوچ رہے ہیں کچھ دن صرف اپنی لڑیوں میں رہیں بس۔ جتنے بھی نوٹیفیکیشنز آتے رہیں، کان ہی نہ دھریں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    پانی پانی ہو کر پانی پانی ہی ہوا جاتا ہے۔۔۔ اب پانی میں پانی کیسے ڈوبتا ہے۔۔۔ اس کی وضاحت کریں۔ پانی میں پانی مل کر یکجان ہو سکتا ہے بس۔ صحیح کہا نا روؤف بھائی :ROFLMAO:
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    خامی اور خوبصورت۔۔۔ میچ میچ نہیں کر رہے بالکل۔ دونوں میں سے ایک لفظ تبدیل کرنا ہو گا۔ :ROFLMAO:
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    یہ تو ہم آل ریڈی بوجھ چکے ہیں قدیر بھائی۔ اپنی اس خامی کا ہمیں معلوم ہے اور اس کی وضاحت بھی ہم کر چکے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    ہمیں اس خامی کو دور کرنے کے لئے کیا کرنا چاہئیے۔۔۔ کوئی مخلصانہ مشورہ ہو تو دیجئیے۔ :in-love:
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    اسی لئے تو آج کے سیانے بھی یہی کہتے ہیں کہ تھوڑا سا اور غور کر لیتے لڑی لگانے سے پہلے۔ ورنہ مذاق کی بات کہیں سے کہیں نکل جاتی ہے۔ ہم تو چلے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    باتونی ہونا کوئی برائی نہیں ہوتی بھائی۔ ذہانت کی نشانی ہے۔ ہمیں تو کوئی جتنا زیادہ باتونی دکھائی دے، ہم اسے دنیا کا ذہین ترین انسان سمجھیں گے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    بالکل۔ جب انسان اپنی خامیوں کا اشتہار لگانا دشوار سمجھتا ہے تو کسی دوسرے کی مذاق میں بھی خامی بیان کرنا مناسب نہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    اور پھر بولیں "اسی کلّے نئیں خراب۔ ایتھے سارے نیں جناب جدوں ہووے گا حساب، اوہدوں ویکھ لواں گے"
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    ایک مشورہ تھا بس۔۔۔ عمل کرنا واجب تھا بھی نہیں۔ تیر کمان سے نکل گیا۔۔۔۔ تدوین کی سہولت نہیں ہے کیا؟
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 6 ( 8 جولائی 2021)

    اب تک 18 سوال ہو چکے ہیں سوال 1: زندہ شخصیت؟ جواب : جی نہیں سوال 2 : یہ فرمائیے کہ کیا آپ کی سوچی ہوئی شخصیت کوئی خاتون ہیں؟ جواب : جی نہیں سوال 3: ایشیائی؟ جواب : جی نہیں سوال 4 : کیا اُن کی پیدائش کا خطہ یورپ تھا ؟ جواب : جی نہیں سوال 5 : کیا اُن کا تعلق امریکا (بشمول جنوبی و شمالی...
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    خامی کی بجائے خوبی کا پوچھا ہوتا قدیر بھائی تو زیادہ بہتر تھا۔ برائی یا خامی کے لئے اگر اصلاح کی نیت ہو تو اچھی بات ہوتی ہے۔ اور آپ تو دل کھول کر برائیاں کرنے کی بات کر رہے ہیں۔ گیم کے طور پر بھی کم سے کم خامی نکالنے والا آئیڈیا اچھا نہیں ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 6 ( 8 جولائی 2021)

    سوال 1: زندہ شخصیت؟ جواب : جی نہیں سوال 2 : یہ فرمائیے کہ کیا آپ کی سوچی ہوئی شخصیت کوئی خاتون ہیں؟ جواب : جی نہیں سوال 3: ایشیائی؟ جواب : جی نہیں سوال 4 : کیا اُن کی پیدائش کا خطہ یورپ تھا ؟ جواب : جی نہیں سوال 5 : کیا اُن کا تعلق امریکا (بشمول جنوبی و شمالی امریکا) سے تھا؟ جواب : جی نہیں...
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    بولتی بند کرنے میں تو مانے ہوئے ماہر ہیں صاحب :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: حقیقت ہے کہ ایسی ہی پُر مزاح ، شوخ اور برجستہ تحریر کی کمی محسوس ہو رہی تھی بہت دن سے۔ :LOL:
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 6 ( 8 جولائی 2021)

    بہتر ہے کہ راحل بھائی کا انتظار کر لیا جائے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    ایسے لگتے ہیں بھائی کیا ہم کہ یوں پٹائی کریں کسی کی۔ خاص طور پر روؤف بھائی کے لئے تو ہم نہیں استعمال کر سکتے یہ ایموجی۔
Top