نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    یہ تو بہت ہی آسان ہے۔ سید عمران محترم آج ہی دو بار انھوں نے غصہ کیا ہے ہم پر۔۔ لیکن ہم نے بات ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دی کہ ان کی لڑی سے چلے جائیں۔ ہم وہیں رہے۔ اب پھر غصہ کریں گے آپ کی وجہ سے۔ لیکن جو سوال پوچھا آپ نے، جواب تو دینا ہی تھا نا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    تو گھبرا کیوں رہے ہیں قدیر بھائی۔ وہ تو مثال دے کر بتا رہے تھے کہ ہم ایسے سنجیدہ ہوا کرتے ہیں۔ :D
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    ابھی جب فرصت سے سوچا تو معلوم ہوا کہ کتنی سنجیدگی سے سوچا جا رہا ہے ہمارے مستقبل کے بارے یا پھر ہم سے چھٹکارے کے بارے۔۔۔ :bulgy-eyes::bulgy-eyes::bulgy-eyes: ہم بوجھ بن گئے ہیں کیا آپ سب کے دماغ پر؟؟ سیما علی آپا دیکھئیے آپ کی لاڈلی کے ساتھ کیا سلوک کیا جا رہا ہے آپ کے زیر سایہ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 6 ( 8 جولائی 2021)

    ہم مکالمہ کے انتظار میں آنکھیں بچھائے ہیں۔۔۔ آہی نہیں رہا کسوٹی پینل کی طرف سے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 6 ( 8 جولائی 2021)

    ایک سوال اور رہ گیا۔۔۔ اس کے بعد فیصلے کی گھڑی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    ہم نے تو پراٹھا بناتے ہوئے سنی تھی۔۔۔ روز سے زیادہ مزے کا بنا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    تو جو الفاظ آپ استعمال کرتے ہیں ان میں سے سب سے آسان ترین اور سب سے مشکل ترین لفظ بتائیے کون سا ہے۔ ہم بھی اپنے علم میں اضافہ چاہتے ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    خالی دیکھ نہیں لیا کریں۔۔۔ پتلی گلی سے ہو کر نکل بھی جایا کریں ورنہ اگلی بار ہم ان کی لڑی میں آئیں گے ہی نہیں۔۔۔ ہڑتال کر دیں گے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

    اس میں رتی برابر شک نہیں۔ دیں ذرا ہمیں وچھوڑے کا جدائی کا ٹاپک۔۔۔ ہم لیراں لیراں ہو جائیں گے ۔ :cry::cry::cry::cry::cry: پھر کوئی مائی کا لال ہمارے آنسو نہ پونچھ پائے گا۔
Top