اب ہنسنا بولنا تو پڑتا ہے نا اپنوں کے لئے۔ ورنہ ہماری خاموشیاں دل دُکھاتی ہیں اپنوں کا۔ تو اچھا نہیں لگتا کہ ہماری وجہ سے کوئی اداس ہو۔ لیکن ساتھ خود کو یہ سبق بھی دیتے رہتے ہیں
ایسا نہیں ہے ہمارا دل۔۔۔ ہم دوسروں کو خوش دیکھ کر ان کے لئے اور خوشیوں کی دعا کرتے ہیں۔ اور شادیانے نہیں اچھے لگتے ہمیں۔ بس سازوں میں بانسری کی لے اچھی لگتی ہے وہ بھی اس گانے والی
جدوں ہولی جئی لیندا میرا ناں، میں تھاں مر جانی آں