السلام علیکم
کسوٹی نمبر10شروع ہونے کو ہے۔ جس میں سید عمران محترم اپنی سوچی شخصیت اور اس بارے معلومات کے ساتھ تشریف لائیں گے۔
کسوٹی پینل کے ممبران
عاطف بھائی، راحل بھائی، عثمان بھائی، زیک بھائی ، فہد اشرف بھائی، علی وقار بھائی ہیں۔
جو اپنی ذہانت اور سوالات کی مدد سے شخصیت بوجھنے کی کوشش کریں گے...