نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    السلام علیکم کسوٹی نمبر10شروع ہونے کو ہے۔ جس میں سید عمران محترم اپنی سوچی شخصیت اور اس بارے معلومات کے ساتھ تشریف لائیں گے۔ کسوٹی پینل کے ممبران عاطف بھائی، راحل بھائی، عثمان بھائی، زیک بھائی ، فہد اشرف بھائی، علی وقار بھائی ہیں۔ جو اپنی ذہانت اور سوالات کی مدد سے شخصیت بوجھنے کی کوشش کریں گے...
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    جی بھائی۔۔۔ ارادہ بھی یہی تھا لیکن جس طریقے سے ابھی کسوٹی کھیلی گئی اس کا مقصد پورا ہو گیا کہ مل کر بھی کھیلا جا سکتا ہے۔ اور اب فرداً فرداً کھیل کر اس کو بھی دیکھ لیتے ہیں۔ آخر میں ونر ایک ہی ہو گا۔ دو ٹیموں کی صورت میں پوری ٹیم ونر ہوتی۔۔۔ کس کا سہرا کس کے سر باندھا جاتا؟؟؟ مقابلے زوردار...
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    عرفان سعید بھائی بھی یقیناً جلدی آ پہنچیں گے اپنی مصروفیات کے کم ہوتے ہی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    وجی بھائی بھی کھیلنا چاہ رہے تھے لیکن اس کے بعد دکھائی ہی نہیں دئیے۔ اب اگر شامل ہونا چاہیں تو اچھا رہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    ہر گز نہیں بھائی۔ :ROFLMAO: یہ گیم تو آپ بھائی لوگوں کے علم سے مستفید ہونے کے لئے ہے۔ البتہ واقعی میں کوئی جھگڑے والی گیم کھیلنے کا ارادہ ہو تا نکالیں اپنی پٹاری سے؟ ہے ایک ایسی بھی۔ فی الحال ایک بار اس سوچی اور غور کی جانے والی کسوٹی کو پایہ ء تکمیل تک پہنچائیے اس کے بعد دیکھتے ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    ہم بطور پلئیر نہیں بلکہ بطور منتظم اور کمنٹیٹر ہی شامل ہیں۔ آپ بھائی لوگ ہیں نا میدان میں اترنے کو۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    جو بات معلوم ہے پھر سے دہرانے کا فائدہ :ROFLMAO:
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    ابھی تو بات ہو رہی نا۔۔۔ صرف 6 ہی ہوئے تو بھی گیم ہو سکتی ہے ۔ ایک کے مقابلے ایک۔
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    باقیوں کے جواب کا انتظار ہے۔ اس کے بعد رائے مطابق کر لیا جائے گا۔ محمد عبدالرؤوف بھائی کی رائے بھی درکار ہے کیونکہ کھلاڑیوں میں ہم نے ان کا نام نہیں لکھا کہ موجودہ کسوٹی کی طرح وہ ہمارے ساتھ ہی شامل رہنا پسند کریں گے یا میدان میں اتریں گے۔ روؤف بھائی آئیے اور بتائیے ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    جو ممبران جس جس دن سہولت سے کھیل سکتے ہیں وہ بتا دیں گے۔ مدِ مقابل ۔۔۔ کا انتخاب وہ خود نہیں کریں گے بلکہ اس کا کچھ اور طریقہ اختیار کیا جائے گا۔ ہمارے ذہن میں تو ایک آئیڈیا ہے اس بارے لیکن آپ سب اپنی رائے دیجئیے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    کیا ایسا بھی ٹھیک رہے گا کہ اگر زیادہ ممبر ایکٹو نہیں تو دو دو کی ٹیم کی بجائے ایک ہی ایک کے مقابلہ میں آئے اور کھیل کا وہی طریقہ رہے فائنل تک پہنچنے کا؟ باقی دیکھنے والوں کو بھی اجازت ہو کہ اگر مقابلہ دوران وہ شخصیت بوجھ لیں تو مکالمہ میں بتا سکتے ہیں۔ لیکن گیم میں دخل اندازی نہیں کریں گے ورنہ...
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    دوسری لڑی میں ایک مراسلہ ہے اسے دیکھ کر رائے دیجئیے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    عیدالضحی 2021 کے اپنے قربانی والے جانوروں کی تصاویر یہاں شئیر کریں

    جی قدیر بھائی۔۔۔ ہمیں یاد کیا؟؟؟
  14. گُلِ یاسمیں

    بے رونقی سے کوچہ و بازار بھر گئے

    بہت خوب خوش رہئیے
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سکہ رائج الوقت نا ؟؟؟ :in-love::in-love::in-love:
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    جب بات چل ہی نکلی ہے تو جو کام اگلے ویک سے کرنے کا سوچا تھا۔۔ ابھی سے شروع کر لیتے ہیں۔ دو ، دو لوگوں کی ٹیم بنانی ہے۔ آپ اپنی مرضی سے جس کو چاہیں اپنے ساتھ ٹیم بنانے کی دعوت دے دیجئیے۔ سید عاطف علی سید عمران زیک عثمان محمّد احسن سمیع :راحل: علی وقار فہد اشرف یاسر شاہ محمد شکیل خورشید...
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    وقفہ ایک دن کا نا؟ اس سے زیادہ بہت زیادہ ہو جائے گا عثمان بھائی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    کل کی کسوٹی کھیلئے کل شام میں نئے اور بہتر طریقے پر بات کر کے فائنل کریں گے۔ نہیں؟؟؟
  19. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    نہیں نہیں نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں کسوٹی روکھی پھیکی سی ہو جائے گی :ROFLMAO:
  20. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    جی بھائی کچھ ایسا ہی کرنے کا سوچا ہے۔ ایک دو دن میں کرتے ہیں ٹیم کے حساب سے۔ آج تو ہم بھی کسوٹی کا صحیح لطف نہ اٹھا سکے۔ دو کسوٹی کے برابر یہ ایک کسوٹی رہی۔ اب سمجھ سکتے ہیں کہ اتنے دن آپ نے گیم پر کتنا غور کیا ہو گا۔
Top