نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    بے دلی کیا یوں ہی دن گزر جائیں گے صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے ہے غنیمت کہ اسرار ہستی سے ہم بے خبر آئے ہیں بے خبر جائیں گے
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    اگلے کی راحت کا خیال کیجئیے۔ بہنوں کا تو ہر کوئی کرتا ہی ہے۔ نئی مثال قائم کیجئیے۔ اور "کسی" کو "ان" بنانے والی بات کو ہمارے جیتے جی تک بھول جائیے۔ اس کے بعد ہم وہاں سےخود آپ کو چٹھی لکھ دیں گے کس حال میں ہیں ۔
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    جب کہ ہم ایسا سوچ بھی نہیں سکتے۔ :cute:
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    محمد عبدالرؤوف بھائی آپ کیا کہتے ہیں آج کی کسوٹی کے بارے؟
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اندازہ غلط بھی ہو سکتا ہے کیونکہ ابھی ابھی خیال آیا ہے کہ یہ وقت تو محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی کے گھر واپسی کا ہے۔ بس پہنچنے ہی والے ہوں گے خیر سے۔اس کے بعد آتے ہیں باقی بچے 4 سوال جو امید کی آخری کرنیں ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اور ان چار سوالوں کے ساتھ ہی ہو جائے گا فیصلہ۔ ہم مکالمہ کی نوٹیفیکیشن کے انتظار میں چائے کا دوسرا مگ بھی لے آئے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    بھول جائیں کہ ہم نے راحل بھائی کو یاد کیا تھا " کہہ سکتے ہیں" والی بات پہ۔ لیکن گھمایا تو انھوں نے خوب تھا ۔
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    جب اپنے لئے بنانی ہو تو اسے بھی نہیں گنا کریں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یا کے آگے اگر تو سوال رشتہ یا تعلق کے بارے ہے تو بالکل نہیں۔ نبھاتے ہیں ، چاہے یکطرفہ ہی کیوں نہ ہوں۔ بس روز مرہ کے کام یا کسی بھی پروجیکٹ کو مکمل کرنے میں یہ متلون مزاجی حاوی ہوتی ہے۔ نقصآن دہ ہر گز نہیں ہے کہ ہر کام کو مکمل ہونے کے لئے وقت چاہئیے ہوتا ہے۔ اور جب ایک ساتھ کئی کام شروع کئے ہوں...
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    چائے اور کافی کے مگ گنا نہیں کرتے بس پی لیتے ہیں اور خالی مگ میں مزید چائے یا کافی انڈیل کر سامنے رکھ لیتے ہیں۔ اور پہلا مگ سمجھ کر پیتے ہیں۔ ایسا ہمارا کہنا ہے۔ آپ کا متفق ہونا ہے تو ضروری لیکن نہ بھی ہوں تو کوئی بات نہیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    یہاں ہمیں راحل بھائی کا "کہہ سکتے ہیں " یاد آ گیا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    لیجئیے دیکھئیے اب تک کی صورت حال سوال 1: کیا آپ کی سوچی شخصیت با حیات ہے؟ جواب : نہیں سوال 2 : کیا آپ نے کسی عورت کو سوچ رکھا ہے؟ جواب : نہیں سوال 3: براعظم شمالی امریکہ سے تعلق ہے جواب : نہیں سوال 4 :براعظم یورپ سے تعلق ہے؟ جواب :ہاں سوال 5 :کیا وجہ شہرت سائنس کا شعبہ ہے؟ جواب : نہیں سوال 6...
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    سوال 1: کیا آپ کی سوچی شخصیت با حیات ہے؟ جواب : نہیں سوال 2 : کیا آپ نے کسی عورت کو سوچ رکھا ہے؟ جواب : نہیں سوال 3: براعظم شمالی امریکہ سے تعلق ہے جواب : نہیں سوال 4 :براعظم یورپ سے تعلق ہے؟ جواب :ہاں سوال 5 :کیا وجہ شہرت سائنس کا شعبہ ہے؟ جواب : نہیں سوال 6 : کیا زمانہ حیات ۱۵۰۰ سے ۲۰۲۱ ہے؟...
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    دفعہ تعزیرات ڈنمارک پیرا گراف 119۔۔سر پھٹولنے کے نتیجے میں پوچھ گچھ کے لئے بلایا جا سکتا ہے۔ لیکن ہمیں ابھی تک عثمان بھائی کا لکھا "پھٹول " نہیں سمجھ آیا۔ تو ہم نے اسے پھوڑنا یا ٹکرانا کے معنوں میں لے لیا۔ اب کوئی صاحب علم ،علم کے موتی بکھیرے تو ہم چن کر ایک مالا بنائیں علم کی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    کہیں سچی والی تو نہیں نا؟ 119 کو تو کال نہ کرنی پڑے گی۔:ROFLMAO: ہم تو ہیں ہی صابر و شاکر۔۔۔ لیکن کچھ دیر انگلیاں ٹائپ نہ کریں تو الجھن سی ہونے لگتی ہے۔ مجبوری سمجھیں بھائی۔
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    آتی ہے کچھ دیر۔۔۔ لیکن رکتی بھی نہیں اور چلی جاتی ہے۔ :ROFLMAO:
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    آپ کی صبح لیکن باقیوں نے پورا دن گزار لیا ہے۔ لیکن ان کی اپنی مرضی ہے قلیولہ فرمانے یا نہ فرمانے کی۔ ہم نے تو بس یاد کروایا ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    اگر کچھ دیر کے لئے تازہ دم ہونا چاہتے ہیں تو ہو لیجئیے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    کسوٹی پینل کے پاس اشارے کی سہولت ہے یا نہیں؟ ابھی تک شاید استعمال نہیں کی گئی گزشتہ کسوٹیوں میں۔ کیوں نا آج پچھلی والی 7 کے اشارے بھی استعمال کر لئے جائیں؟
Top