نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    وہ تو ہر وقت سنجیدہ رہنے سے ہوتا ہے نا۔۔۔ جس سنجیدگی کی ہم بات کر رہے ہیں وہ بس اتنی دیر کی ہونی چاہئیے جتنا ٹائم فیس ماسک لگا کر اثر ہونے کو دیا جاتا ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: کُھل کے لیجئیے سانس عاطف بھائی۔ واپس پھر اسی محاذ پر جانا ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    پینل والے کل کی کسوٹی شروع ہونے تک کا ٹائم لے سکتے ہیں۔ :ROFLMAO:
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    وہ تو ٹھیک۔۔۔ مگر ہماری ادنیٰ سی خواہش ہے کہ ہم اردو پر مکمل نہ سہی مگر آدھا پونا عبور تو ضرور حاصل کر لیں تا کہ مطلب سمجھ کر استدلال سے اپنی بات بیان کر سکیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    کون کر رہا ہے تشویش؟ ان سے کہیں کہ تشویش چھوڑ کر تفتیش کریں اور پھر سلیس اردو میں بیان کریں تا کہ معاملہ کی تشخیص ہو سکے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اچھا۔ ہمارے علم میں اضافہ ہوا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اردو کی کمزوری کا۔۔۔ دیکھتے ہی مطلب سمجھ میں آ جا نا چاہئیے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    اشارہ ہماری طرف جاتا ہے نا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    آج تو ہمیں دن میں تارے دکھائی دینے لگے۔ شکر ہے کہ روؤفب بھائی کے مشورہ پر عمل کرتے ہوئے کھانے پینے کا انتظام کر لیا تھا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    وہ تو اپنی جگہ ہے۔ بلکہ اب تو یہ دکھڑا سیاپا سا بنتا جا رہا ہے ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    جو انفرادی خیالات ہوں ، وہی نایاب ہیں اور نادر بھی۔ اجتماعی تو کوئی اس کا اور کوئی اس کا۔۔ لشکر بن جاتا ہے خیالات کا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    اب تو رسی کو بھی سانپ سمجھنے لگے ہیں ہم روؤف بھائی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    :LOL: جوش و خروش تو واقعی ہے آج۔ 4 گھنٹے مکمل ہونے والے ہیں۔ کسوٹی ختم ہوتے ہی علی وقار بھائی نے کہنا ہے " اب میں نہ سویا تو مر جاؤں گا " اللہ خیر کرے۔۔۔ ایسا نہیں کہتے وقار بھائی
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اور یہ کہ اوہ وہکھ فریداؔ ڈھیریاں جنھاں تے کَکھ پئے اوہدروں نئیں کوئی آیا تے ایدروں لکھ گئے
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    آپ تب تک اس لڑی میں اپنے نادر خیالات بیان فرمائیے۔
Top