بالکل بالکل۔۔۔ جن جن محفلین نے متعارف ہونا چاہا ، ہوئے۔
معلوم ہی نہیں ہوا کب گپ شپ کی لڑی بنی۔۔۔ لیکن تعارف کے بعد مزید بات چیت بھی تو ہوتی ہے نا یا صرف نام ، رہائش، مشاغل بتا کر بات ختم۔
ویسے بھی ابھی تعارف بذاتِ خود ہی مکمل نہیں ہوا۔۔ بہت کچھ بتانا باقی ہے۔ :)