نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: بدھ پہ ڈالا سمجھئیے خود کو
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    اس پہلے آپ کے چکر میں اگلی کسوٹی شروع ہو کر ختم بھی ہو جانی ہے۔ :ROFLMAO:
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    :love-over::love-over::love-over:
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    ایویں رہنے دیں۔۔۔ بنگالی پان لے آئیں کیا؟؟؟
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    دل نہیں ٹوٹ ریا تھا۔۔ ہمیں بار بار اس لڑی سے نکالا جاتا ہے نا۔۔۔ تو خوشی حاصل ہوئی اس مراسلہ سے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    انگوٹھا بھی لگوا لیجئیے گا
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    صبح سے کتنی بار دیکھا یہ مراسلہ۔ ہر بار اور اوووووووور ٹھنڈک پڑی۔ :ROFLMAO:
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    اتوار سید عاطف علی بھائی پیر سید عمران محترم منگل علی وقار بھائی ٹھیک نا؟
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    یاد تو دماغ سے کیا جاتا ہے۔ یہاں سب نے اس کی دہی بنا دی ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    جی عاطف بھائی کیا کہتے ہیں آپ۔ اور ٹائم بھی بتا دیجئیے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    دس میں تو دو ٹافیاں ملی ہوں گی نا
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    آج تو یوم ِ ایثار چل رہا ہے۔ بلکہ ایک طرح سے یوم ِ اصرار عاطف بھائی اگر آپ کل کھیلنا چاہیں تو کھیلیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    وہی نا۔۔۔ ورنہ بندے مجبوری سمجھ لیتے ہیں اتنے اصرار کو۔ :ROFLMAO:
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    ضرور پوچھئیے۔ ابھی پوچھنا چاہتے ہیں کیا؟ :D
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    روؤف بھائی نے پوچھا تھا لیکن آپ سے کل کے بارے بات ہو گئی تو اس لئے ان سے منگل کا بول دیا۔ اگر روؤف بھائی چاہیں تو ٹھیک ہے ایسا ، لیکن شدید اصرار کیوں؟ صرف اصرار سے بھی کام ہو جاتا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    روؤف بھائی ساری کاروائی فالو کرتے رہتے ہیں پینل کی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    ہم پھر بھی آس لئے بیٹھے رہے کیونکہ سب کہتے ہیں امید پہ دنیا قائم ہے۔ یاد ہی نہ رہا امید اور کسوٹی میں فرق ہے۔ کسوٹی سوالوں کے جواب کے مطابق رخ بدلتی ہے۔ بہت دلچسپ رہی آج کی کسوٹی۔ اگلے ہفتے کو پھر سے زیک بھائی کی باری۔
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    مختصر سا تو ہے۔۔۔ اس سے تھوڑا زیادہ بتا دیجئیے:ROFLMAO:
  19. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    یہ کیا بات ہوئی بھلا۔۔۔ اب بندہ جس کو دیکھنا چاہے ، بھتنی کو دیکھ لے کیا؟ ویسے بھی اخروٹ کا درخت پتوں اور اخروٹوں سے بھرا ہوا ہے۔ بھتنی کو کہاں ڈھونڈیں اس میں۔
Top