نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    عامر خان اور لامونٹ پیٹرسن کا باکسنگ میچ

    کافی ساری گوگلنگ کے بعد پتہ چلا ہے کہ صبح پانچ بجے پاکستانی وقت کے مطابق
  2. قیصرانی

    عامر خان اور لامونٹ پیٹرسن کا باکسنگ میچ

    Boxing 12 rounds for Khan's WBA/IBF junior welterweight title Amir Khan vs Lamont Peterson Broadcasting Channel: HBO Time: 9:45 PM ET/6:45 PM PT Date: Saturday, December 10, 2011 Venue: The Verizon Center in Washington D.C, USA ایک ویب سائٹ پر سے یہ معلومات ملی ہیں۔ زیک بہتر جانتے ہیں کہ ای ٹی...
  3. قیصرانی

    عامر خان اور لامونٹ پیٹرسن کا باکسنگ میچ

    ہوم گراؤنڈ اور ہوم کراؤڈ کا کافی فائدہ ہوتا ہے۔ دوسرا عامر خان مجھے کچھ بڑ بولا سا لگا ہے۔ لیکن خیر کم عمر ہے اس لئے وقت کے ساتھ ساتھ سیکھ جائے گا :)
  4. قیصرانی

    عامر خان اور لامونٹ پیٹرسن کا باکسنگ میچ

    میرا دل کہہ رہا ہے :)
  5. قیصرانی

    مطالعے کے بارے میں غلط بیانی

    وار اینڈ پیس کو میں نے ابھی ڈاؤن لوڈ کیا ہے کنڈل کے لئے۔ دیکھیں کب مکمل ہوتی ہے
  6. قیصرانی

    مطالعے کے بارے میں غلط بیانی

    بہت عرصے تک مجھے صفحے کٹے ہونے کی اصطلاح کا علم نہیں تھا۔ دیگر دوستوں کی معلومات کے لئے بتا دوں کہ نئی کتب میں اکثر صفحات ایک دوسرے سے جڑے ہوتے ہیں جنہیں کسی دھار دار چیز سے کاٹ کر الگ کرنا ہوتا ہے۔ عموماً کتاب کے اوپر یا نیچے یا پھر درمیان سے ہی صفحے جڑے ہوتے ہیں
  7. قیصرانی

    عامر خان اور لامونٹ پیٹرسن کا باکسنگ میچ

    دیکھیں کون جیتتا ہے۔ اندازہ لگ رہا ہے کہ عامر خان ہار جائے گا۔ تاہم یہ میرا اندازہ ہے
  8. قیصرانی

    برفباری کا آغاز، چاہے دیر سے ہوا ہے لیکن شکر ہے کہ ہو تو گیا :)

    برفباری کا آغاز، چاہے دیر سے ہوا ہے لیکن شکر ہے کہ ہو تو گیا :)
  9. قیصرانی

    کنڈل ریڈر پر اردو ای بکس پڑھنا

    کنڈل تھری جی جو اوپر تصویر میں لگا ہوا ہے، کی چار جی بی کی میموری ہوتی ہے لیکن یوزر کے استعمال میں جو میموری ہوتی ہے وہ تین جی بی سے کچھ زیادہ ہوتی ہے۔ ایک ای بک کنڈل کی فارمیٹ میں عام طور پر ایک ایم بی یا اس سے کچھ کم ہی ہوتی ہے۔ تاہم اگر کتاب میں تصاویر ہوں تو سائز بڑھ جاتا ہے
  10. قیصرانی

    کنڈل ریڈر پر اردو ای بکس پڑھنا

    سچی لگن ہو تو ہر کٹھن منزل آسان ہو جاتی ہے :)
  11. قیصرانی

    کنڈل ریڈر پر اردو ای بکس پڑھنا

    ihya-urdu-v3.pdf والی فائل میں نے اتاری ہے اور کنڈل پر ڈال دی ہے۔ براؤز کیا تو بالکل درست چل رہی ہے۔ یہ رہا لنک
  12. قیصرانی

    کنڈل ریڈر پر اردو ای بکس پڑھنا

    معذرت، ہممم اچھا آئیڈیا ہے :)
  13. قیصرانی

    کنڈل ریڈر پر اردو ای بکس پڑھنا

    آپ کی پوسٹ میں جو ربط تھا وہ م م مغل کی پوسٹ کو لنک کر رہا ہے۔ اس لئے پوچھا کہ یہ کتب کہاں سے اتاروں
  14. قیصرانی

    کنڈل ریڈر پر اردو ای بکس پڑھنا

    ذرا یہ اوپر والا ربط تو چیک کریں
  15. قیصرانی

    کنڈل ریڈر پر اردو ای بکس پڑھنا

    میرے پاس کنڈل پر بہت ساری ایسی کتابیں پی ڈی ایف شکل میں ہیں جو کاپی رائٹ فری ہیں اور سکین شدہ متون ہیں۔ مجھے ان کی لوڈنگ کا کبھی مسئلہ نہیں ہوا۔ اگر آپ کے پاس ایسی کوئی چند فائلیں ہیں جو آپ مجھے ای میل کر سکیں تو میں انہیں کنڈل پر ڈال کر چیک کر لیتا ہوں اور آپ کو مطلع کر دیتا ہوں کہ کیا بنا :)
  16. قیصرانی

    کنڈل ریڈر پر اردو ای بکس پڑھنا

    بالکل پڑھی جا سکتی ہے لیکن ایسی فائل کا سائز بہت بڑا ہو جائے گا اور پہلے سے موجود تصویری متن کو اگر آپ بڑا کرنا چاہیں تو نیویگیشن اتنی سہل نہیں رہ جاتی۔ تاہم اگر فانٹ سائز اتنا بڑا ہو کہ ایک صفحہ ایک وقت میں سارا آسانی سے پڑھا جا سکے تو پھر بہت آسانی رہے گی
  17. قیصرانی

    ہوم بوائے انڈسٹریز

    ووکیشنل اداروں میں سابقہ شدت پسندوں کی تربیت اور انہیں ہنر سکھانے کا کام تو پاکستانی فوج کر رہی ہے۔ البتہ پیمانے اور انتخاب کی شرائط کا علم نہیں
  18. قیصرانی

    نستعلیق انگلش

    یس ایٹ آل کاسٹس، وی شڈ سپیک ویری نائس نستعلیق انگلش ہیئر
  19. قیصرانی

    ہوم بوائے انڈسٹریز

    اچھی سوچ ہے :)
  20. قیصرانی

    آج کی تصویر

    بہت بہتر
Top