مشتاق احمد یوسفی کی کتاب چراغ تلے سے اقتباس
مولانا ابوالکلام آزاد اپنا سن پیدائش اس طرح بتاتے ہیں:
"یہ غریب الدیار عہد نا آشنائےعصر بیگانہ خویش نمک پرودہ ریش خرابہ حسرت کہ موسوم بہ احمد مد عو بابی الکلام 1888ءمطابق ذوالجحہ 1305 ھ میں ہستی عدم سے اس عدم ہستی میں وارد ہوا اور تہمت حیات سے مہتم۔...