تو پھر تصرف کے ساتھ کچھ ایسے ہی سہی
یہ سڑک۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
جاتی ہے اردو محفل کو
میرا پی سی اپنی وارنٹی پوری کر کے چپ چاپ مر گیا تھا۔ لیپ ٹاپ کے ساتھ بھی یہی ہوا۔ ابھی دوسرا لیپ ٹاپ آیا ہے تو محفل پر آنے لگا ہوں ورنہ بیک اپ والا لیپ ٹاپ بے چارہ صرف مسینجر یا پھر زیادہ سے زیادہ دو...