نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ویلکم بیک منصور

    واقعی فاتح بھائی، "ابن" بھیا کو اسی طرح پڑھیں جیسے ابن بھیا نے فرمایا ہے۔ دراصل یہ ہماری پیاری سی باجو کی دی ہوئی اصطلاح ہے جو میں نے بُھلائی نہیں :)
  2. قیصرانی

    ویلکم بیک منصور

    بہت شکریہ استاد محترم۔ اللہ کا کرم ہے۔ میں ٹھیک۔ میٹھا جتنا فرمائیں :) ویسے بھی جتنا گڑ، اتنا میٹھا خاندان میں ابھی تک تو کوئی اضافے نہیں ہوئے استاد محترم، بلکہ اضافہ تک نہیں ہوا :) آپ سنائیں۔ ہماری استانی صاحبہ کے مزاج بخیر ہیں۔
  3. قیصرانی

    ویلکم بیک منصور

    بہت معذرت کہ کل میرا گوگل کروم جام ہو رہا تھا اس لئے شاید میرا جواب پوسٹ نہیں ہو سکا۔ اس لئے اب معذرت اور جواب الحمدللہ۔ بہت شکریہ جناب۔ میں ٹھیک ٹھاک بلکہ مزاج گرامی میرے بخیریت ہیں اور وغیرہ وغیرہ۔ فن لینڈ ہی میں ہوں اور زندگی اسی طرح چل رہی ہے جیسے چھوڑی تھی، اللہ کا بہت کرم ہے جناب :)
  4. قیصرانی

    ویلکم بیک منصور

    الحمدللہ۔ م س ن پر تو واقعی ہماری بات ہوتی رہی ہے گاہے بگاہے لیکن محفل سے کافی عرصے سے گم تھا میں۔ آپ کا شکوہ بجا ہے۔ امید ہے کہ شکوہ اب دور ہو جائے گا :)
  5. قیصرانی

    ویلکم بیک منصور

    آہا، فاتح بھائی۔ کیسے ہیں جناب؟ مزاج گرامی؟ نیک خواہشات کے لئے تہہ دل سے مشکور ہوں :)
  6. قیصرانی

    ویلکم بیک منصور

    بلکہ ابن بھیا :sneaky:
  7. قیصرانی

    ویلکم بیک منصور

    شکریہ فہیم بھائی۔ اب چونکہ نبیل بھائی کا جواب اتنا شاندار ہے تو میں اپنا جواب گول ہی کر دیتا ہوں:D
  8. قیصرانی

    ویلکم بیک منصور

    بہت شکریہ ابن سعید۔ ہمممم۔ دل و جان سے اردو ویب اور لائبریری کے لئے حاضر ہوں۔ آپ سنائیں
  9. قیصرانی

    ویلکم بیک منصور

    وعلیکم السلام اور شکریہ :)
  10. قیصرانی

    ویلکم بیک منصور

    شکریہ عائشہ
  11. قیصرانی

    تصاویر

    ڈیڑھ سال پرانی تصویر جس میں درخت کی "قلفی" جمی ہوئی تھی
  12. قیصرانی

    قابلِ رشک تربیت

    یعنی جہاں والدین کی پیٹھ ہوئی وہیں کھیلنا شروع کر دیا :)
  13. قیصرانی

    ویلکم بیک منصور

    بہت شکریہ نبیل بھائی۔ گراں قدر خدمات کا تو مجھے یاد نہیں البتہ بہت اچھا وقت گذرتا تھا ہمارا یہاں مل جل کر :)
  14. قیصرانی

    میرا تعلق تو بستی لکھانی سے ہے۔ یعنی وہوا سے آگے۔ شریف قیصرانی صاحب کو جانتے ہوں گے؟

    میرا تعلق تو بستی لکھانی سے ہے۔ یعنی وہوا سے آگے۔ شریف قیصرانی صاحب کو جانتے ہوں گے؟
  15. قیصرانی

    آج کی تصویر

    شکریہ شمشاد بھائی۔ آپ سنائیں، مزاج کیسے ہیں؟
  16. قیصرانی

    کمپیوٹر کلاس

    فی الوقت تو میں کچھ بھی کہنے کی کوشش نہیں کر سکتا۔ اگر چند دن تک آمد و رفت برقرار رہ سکی تو پھر انشاء اللہ یہ سلسلہ بھی چلے گا۔ دعا کیجئے
  17. قیصرانی

    آج کی تصویر

    بس ایویں ای۔ جب وقت ملتا ہے تو پہنچ جاتے ہیں۔ وقت گم تو میں بھی گم :) آپ سنائیں؟ کیا ہو رہا ہے؟
  18. قیصرانی

    آج کی تصویر

    آپ ہی کی پچھلی پوسٹ کی بات کی ہے
  19. قیصرانی

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    پیتزہ ختم کیا ہے ابھی
  20. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    جاپانی ڈرامہ فلم دیکھی ہے، گلیلیو ایک ماہر طبعیات کے بارے ہے جو غیر معمولی حالات میں ہونے والے جرم کو اپنے علم سے ثابت کرنا چاہتا ہے
Top