نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کون سا ای ریڈر بہتر ہے؟

    میں نے تجربہ کر کے اپنی مرضی کے فانٹ سائز کو چنا ہوا ہے جس کی وجہ سے جب میں پی ڈی ایف میں اپنی بنائی گئی اردو فائل کو پڑھتا ہوں تو کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ البتہ ان پیج میں یا پہلے سے بنی بنائی اردو کتاب کو پڑھنا ایک عذاب ہےکیونکہ فانٹ سائز بہت تنگ کرتا ہے
  2. قیصرانی

    نوبل انعام یافتہ واحد پاکستانی ڈاکٹر عبدالسلام

    میرے خیال میں ادب اور امن وغیرہ جیسے بے ضرر موضوعات کو چھوڑ کر نوبل انعام کی اپنی غیر جانبدار روایت ہے۔ اگر یہ محض "قادیانی یا پاکستان دشمنی" پر دیا جاتا تو ان اشخاص کی فہرست بہت طویل ہوتی
  3. قیصرانی

    نوبل انعام یافتہ واحد پاکستانی ڈاکٹر عبدالسلام

    علامہ اقبال اور رابندر ناتھ ٹیگور کے بارے پڑھا ہے بی بی سی اردو پر کہ ان میں سے ایک شاعر کو نوبل انعام دینا تھا لیکن ٹیگور نے جن وجوہات کی بناء پر بازی جیتی ان میں سب سے اہم یہ بات تھی کہ ٹیگور نے اپنی مادری زبان جبکہ اقبال مرحوم نے اردو اور فارسی میں طبع آزمائی کی تھی۔ دوسرا اقبال کے اشعار...
  4. قیصرانی

    پیر فضل گجراتی پیر فضل گجراتی دی اک غزل

    امام دین گجراتی صاب نوں رہین دیو تے چنگا اے
  5. قیصرانی

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    یہ جن کیا کافر جن ہوں گے کہ نان کافر؟ کیونکہ کفار اپنے آلات میں اپنے جیسے کفار کی روحیں رکھ کر کیا کریں گے؟ نان کافر کے بارے میرا شک قوی ہو رہا ہے کہ وہ بے چارے اس مشین میں اپنی روحیں جکڑائے بیٹھے ہوں گے
  6. قیصرانی

    ویلکم بیک منصور

    دست شفقت رکھا ہی ناتواں پر جاتا ہے ورنہ کون ہاتھ رکھنے دے :)میرا ارادہ تو کافی نیک ہے اور مستقل بنیادوں پر ہی ہے۔ بس دعا جاری رکھیئے گا :)۔ میں بھی دعا کرتا رہتا ہوں :)
  7. قیصرانی

    تاسف م م مغل بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    یہ وجوہات غیر حاضری کی تھیں نہ کہ حاضری کی :rolleyes:
  8. قیصرانی

    تاسف م م مغل بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    واپسی مبارک ہو۔ مجھے بھی :) لیکن مختلف وجوہات
  9. قیصرانی

    کون سا ای ریڈر بہتر ہے؟

    میں یہ والا کنڈل بتاؤں گا جو میرے پاس ہے http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/0/00/Amazon_Kindle_3.JPG
  10. قیصرانی

    کون سا ای ریڈر بہتر ہے؟

    کنڈل سمپل والا بہترین ہے۔ 99 ڈالر قیمت لیکن اس میں 25 ڈالر ہینڈلنگ چارجز اور کچھ پوسٹ کو بھی جمع کر دیں۔ اس کے علاوہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں اردو بکس پڑھی جا سکتی ہیں۔ موبی یا کسی اور شکل میں نہیں
  11. قیصرانی

    ویلکم بیک منصور

    دوبارہ شکریہ میم نون :)
  12. قیصرانی

    ویلکم بیک منصور

    وعلیکم السلام مقدس۔ شکریہ بیک آلسو :)
  13. قیصرانی

    ویلکم بیک منصور

    وعلیکم السلام۔ دوبارہ شکریہ
  14. قیصرانی

    ویلکم بیک منصور

    اوہو، سوری زیک۔ میں نے یہ پیغام ابھی دیکھا ہے۔ شکریہ :)
  15. قیصرانی

    ویلکم بیک منصور

    شکریہ ناعمہ
  16. قیصرانی

    ویلکم بیک منصور

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ شکریہ موجو
  17. قیصرانی

    ویلکم بیک منصور

    ہمم۔ بہت شکریہ۔ میں اتنی دیر فن لینڈ اور اس کے آس پاس کے ملکوں کی سیر کرتا رہا، تلاش روزگار بھی کچھ وقت لے گئی اور کچھ وقت روزگار۔ باقی جو وقت بچتا تھا وہ گھر میں۔ ابھی صورتحال کچھ ایسی ہو گئی ہے کہ آرام سے کچھ وقت ملنے لگا ہے تو محفل پر واپسی بھی ہو گئی ہے۔ ابھی انشاء اللہ روٹین بنا رہا ہوں...
  18. قیصرانی

    ویلکم بیک منصور

    آہا، وارث صاحب بھی موجود ہیں۔ زندہ باد۔ بہت شکریہ
  19. قیصرانی

    ویلکم بیک منصور

    شکریہ حافظ سمیع اللہ آفاقی
  20. قیصرانی

    ویلکم بیک منصور

    ہممم۔۔۔ اتنی پرانی بات بھی یاد رہی آپ کو۔ ویسے چڑیا تو اب بے چاری دم توڑ گئی۔ اس کی جگہ ہم نے ایک نئی اور اچھی والی مینا منگوا لی ہے :)
Top