اگر غیر جانبدار نظر سے دیکھا جائے تو جیسے انگریزوں نے ہندوستان پر قبضہ کر کے اس پر حکمرانی کی تھی، مسلمان بھی اسی طرح ہی آئے تھے۔ انگریزوں کے دور حکومت کے اپنے مضمرات اور فوائد تھے اسی طرح مسلمانوں کی حکمرانی کے اپنے۔۔۔ ہاں یہ فرق ضرور ہے کہ اولین مسلمان دینی جبکہ دوسرے مسلمان دنیاوی ضروریات کے...
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن اور انٹرنیشنل باکسنگ فیڈریشن کے مشترکہ عالمی اعزاز کا دفاع کرنے میں ناکام رہے اور ہفتہ کی شب ہونے والے مقابلے میں لیمانٹ پیٹرسن کو پوائنٹس کی بنیاد پر فاتح قرار دیا گیا۔
واشنگٹن میں ہونے والے اس 12 راؤنڈ پر مشتمل مقابلے کے آغاز میں...
ہممم۔۔۔ یہ بھی ہے۔ میں نے تو جب انگریزی ادب شروع کیا تو اردو کو یکسر بھلا دیا تھا۔ یعنی تین چار ہفتے جتنا وقت میں نے صرف انگریزی کتب پڑھی تھیں۔ جب اردو ہی نہیں دکھائی دی تو مجبوراً انگریزی کو ہی سنبھالنا پڑا تھا۔ پھر عادت بنی تو چل سو چل
ایک بار شروع کرنے کی دیر ہے، پھر انگریزی ادب بھی اپنا عادی بنا لیتا ہے :) اگر ممکن ہو تو ایک اچھی سی ڈکشنری آن لائن یا ویسے سامنے ہو تو پھر زیادہ آسانی رہے گی
شکریہ شمشاد بھائی۔ پر مجھے ایک دوست نے ایمرجنسی میں بلا لیا تھا کیونکہ ان کی گاڑی خراب ہو گئی تھی اور نصف رات کو انہیں ایک جگہ لازمی جانا تھا۔ میچ نہیں دیکھ پایا :(
http://the-sports-craze.blogspot.com/2011/12/watch-amir-khan-vs-lamont-peterson-live.html یہ لنک دیکھیں اور یہ بھی
http://sportsanthem.blogspot.com/2011/12/watch-amir-khan-vs-lamont-peterson-live.html
اگر یہ لنکس قانونی نہ ہوں تو ہٹا دیجئے گا
اوپر والے پیغام کی ایک تصحیح، سکائی سپورٹس برطانیہ میں دکھا رہا ہے۔ باقی جگہوں کا علم نہیں۔ گوگل کرنے پر ایک جگہ دیکھا تھا کہ ایچ بی او بھی دکھا رہا ہے