میں مکمل سیٹنگ کی بات کر رہا ہوں۔ ابھی تو ان پیج سے کاپی پیسٹ کیا ہے۔ اب سب کی فارمیٹنگ کرنی پڑے گی۔
امید ہے کہ ٹیبل آف کنٹینٹ بنانا بھی سکھائیں گے۔ :)
شاندار میچ تھا۔
نہ صرف میچ بلکہ جذبہ، بھرا ہوا کراؤڈ سب کچھ ہی مسحور کن تھا۔
اگر کہا جائے کہ یہ ایک میچ پی ایس ایل کی کامیابی پر دلیل ہے، تو بے جا نہ ہو گا۔
آپ اس ایکسٹنشن کو چھوڑیں۔
فائرفاکس ایڈ آن کی سائٹ پر جا کر Fire IE تلاش کریں، اور اسے انسٹال کر لیں۔
ریسٹارٹ کرنے کے بعد اپنی ویب سائٹ کھولیں۔ اور ویب سائٹ ایڈریس کے دائیں جانب بنے نیلے بجلی کے نشان پر کلک کریں۔
آپ کی پوسٹ کا اردو ترجمہ گوگل نے کچھ یوں کیا ہے:
زبانوں کی کل تعداد 103 ہو چکے ہیں کیونکہ سندھی اور گوگل کی 13 زبانوں سمیت پشتو مترجم،، شامل کیا گیا ہے.
پشتون اور سندھی دوستوں کو مبارک باد دی.