بالکل درست فرمایا، ایسا ہی ہے. یہ مسئلہ اور اس طرح کے دیگر مسائل بھی یک طرفہ نہیں ہیں. ہم بحیثیت مجموعی اس سوچ کی حامل قوم ہیں.
آپ سوٹ پہن کر کتنی مساجد میں خطبہ دینے جا سکیں گے؟
تحمل، برداشت، دوسرے کی رائے اور فکر کو احترام دینا ہمارے اندر سے مفقود ہوتا جا رہا ہے.
ہر کوئی اپنی سوچ اور فکر میں...