نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    انڈیزائن اسباق قسط پنجم (پیج نمبر، ماسٹر پیج، ٹیبل آف کنٹنٹ)

    شکریہ جناب۔ آج کوشش کرتا ہوں۔ پیج نمبر تو ڈال لیے تھے۔ ٹیبل آف کنٹینٹ سمجھ نہیں آ رہا تھا۔ جزاک اللہ
  2. محمد تابش صدیقی

    مراسلہ میٹر

    تعداد: 1761 تاریخ: 26فروری 2016 وقت: 10:45 بجے صبح 15 دن 374 مراسلے یعنی 25 مراسلے فی دن
  3. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد حمیرا بہنا کو تین ہزاری ہونے پر مبارک

    مبارک ہو، اللہ تعالٰی مزید ہزاریاں عطا فرمائے. آمین محفل کو آٹھ چاند لگاتی رہیں. (چار تو ہر کوئی لگا دیتا ہے)
  4. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد زکریا بھائی کے 18000 پیغامات!

    آپ نے بھی آج کل پانچواں گیئر (اب اگر کہیں زیادہ بھی ہوتے ہیں تو معلوم نہیں) لگایا ہوا ہے. مبارک ہو
  5. محمد تابش صدیقی

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    منفی ریٹنگز میں ایچ اے خان صاحب کے قریب قریب ہی ہیں، کچھ تو محبت ہے لوگوں کو ان سے.
  6. محمد تابش صدیقی

    تبصرے ۔ "قیمہ مرے جگر کا ملا دو کباب میں"

    مختص کرنے سے مراد یہ ہے کہ جیسے اس لڑی کو اب اس ناول پر ڈسکشن کے لیے رہنے دیں. اور ناول کے لیے الگ لڑی بنا دیں، وہاں پر کمنٹس نہ ہوں بلکہ صرف ناول کی اقساط ہوں.
  7. محمد تابش صدیقی

    تبصرے ۔ "قیمہ مرے جگر کا ملا دو کباب میں"

    پہلے کمنٹس پڑھے تو معلوم ہوا کہ قسط وار سلسلہ ہے، لہٰذا اب مکمل ہونے پر پڑھوں گا. ایک تجویز یہ ہے کہ اس لڑی کو ڈسکشن کے لیے مختص کر دیں اور ناول کے لیے الگ لڑی بنا لیں، جس کو منتظمین سے کہہ کر لاک کروا دیں. تاکہ بعد میں ناول ایک نشست میں پڑھا جا سکے. جزاک اللہ
  8. محمد تابش صدیقی

    سٹوڈیو ڈھائی، ادب کے موضوع پر

    بہت اعلیٰ. :laughing::laughing::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  9. محمد تابش صدیقی

    مائیکروسوفٹ نے زیمارن کو خرید لیا

    آپ ڈاٹ نیٹ فاؤنڈیشن کا حصہ بن جائیں۔
  10. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: پردے پہ تخیل کے ان کی تصویر اتارا کرتے ہیں٭ نظرؔ لکھنوی

    دادا مرحوم کی ایک اور غزل احباب کے ذوق کی نذر: پردے پہ تخیل کے ان کی تصویر اتارا کرتے ہیں تنہائی کی گھڑیاں اکثر ہم اس طرح گزارا کرتے ہیں یہ عشق کے مارے بے چارے کب درد کا چارہ کرتے ہیں ہر چوٹ کو سہتے ہیں ہنس کر، ہر زخم گوارا کرتے ہیں وہ آگ کی بھٹی سے پہلے طالب کو گزارا کرتے ہیں پھر کہہ کے...
  11. محمد تابش صدیقی

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    دیکھو مجھے جو دیدۂ عبرت نگاہ ہو
  12. محمد تابش صدیقی

    سخنورو۔۔۔!!

    جیسے اشعار سنا کر آنے کا اعلان کیا تھا، کوئی ڈر کے مارے آیا ہی نہیں.
  13. محمد تابش صدیقی

    اظہار کروں تو کروں کیسے۔۔

    ابھی ابھی کمپیوٹر پر دیکھی تو زیادہ خوبصورت لگی.
  14. محمد تابش صدیقی

    اظہار کروں تو کروں کیسے۔۔

    اچھی نثری نظم ہے. اس حوالے سے خرم بھائی ہی رہنمائی کر سکتے تھے، جو انہوں نے کی. ہے تو نثری نظم، لیکن دیکھنے میں کافی با وزن ہے. پہلے نثری نظم پر ہاتھ صاف کریں اور ساتھ ساتھ بحور کو سمجھیں، پھر آپ اس نظم کو آزاد نظم میں بھی تبدیل کر سکیں گے.
  15. محمد تابش صدیقی

    جہاں بجتی ہے شہنائی

    لمبی تحریر ہے، بالکل فارغ وقت کی متقاضی ہے۔ جو دفتر میں ممکن نہیں، لہٰذا بک مارک کر دیا ہے۔ امید ہے کہ جلد فیضیاب ہو سکوں گا۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    پگلے،رلائے گا کیا.
  17. محمد تابش صدیقی

    ایک نیا چار پرانے

    اس کہانی میں مختلف یہ ہے کہ ایک کے بجائے تین کی بربادی ہو چکی ہے. :)
Top