نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ایک سوال

    عروض ویب سائٹ پر یہ تقطیع آ رہی ہے۔ مطلب غالباً یہ ہے کہ یہ بحرِ ہندی میں ہے۔ اور اس کی تفصیل اساتذہ بتا سکتے ہیں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    ایک سوال

    مزید تفصیلات کے لئے اساتذہ کرام کا انتظار فرمائیں۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    کیا یہ مصرع درست ھے؟؟

    میرا بھی اس "بلا" سے ابھی تک پالا نہیں پڑا۔ اساتذہ ہی رہنمائی فرما سکتے ہیں۔ سید عاطف علی ابن رضا
  4. محمد تابش صدیقی

    ایڈوب ان ڈیزائن کے لیے مدد کی درخواست۔۔۔۔۔

    arifkarim تسی ہنس لو، ساڈی خیر ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    ایک سوال

    اس شعر کو آپ درست لکھیں تو تقطیع درست ہو جائے گی۔ الٹی ہوگئی سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا دیکھا اس بیمارئ دل نے آخر کام تمام کیا
  6. محمد تابش صدیقی

    ایڈوب ان ڈیزائن کے لیے مدد کی درخواست۔۔۔۔۔

    اس کا کوئی خاص لوکیش بیسڈ ورژن کرنا ہو گا، یا کوئی سا بھی؟
  7. محمد تابش صدیقی

    ایڈوب ان ڈیزائن کے لیے مدد کی درخواست۔۔۔۔۔

    میرے پاس جو انسٹالر ہے اس میں عربی کی آپشن ہی نہیں ہے۔ :( arifkarim
  8. محمد تابش صدیقی

    ان القابات کی اس دور میں بہت ضرورت ہے!۔

    بہت خوب۔ مگر ویب میں ان کا استعمال اس لحاظ سے زیادہ فائدہ مند نہ ہو سکے گا، کہ ضروری نہیں ہر کسی نے اپنے پاس جمیل نوری نستعلیق انسٹال کیا ہو، یا ویب سائٹ پر ایمبیڈ ہو۔ دوسرے فونٹ میں یہ علامات نہیں نظر آئیں گی۔
  9. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 51: غروبِ آفتاب

    ایک اور پرانی تصویر. یہ غروبِ آفتاب کی تو نہیں مگر غروبِ آفتاب کے وقت کی تصویر ہے. بالواسطہ کہہ لیں. قبول ہو یا نہ ہو، میں نے پوسٹ کر دی ہے. :)
  10. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 51: غروبِ آفتاب

    فی الحال پرانی سے گزارا کریں، اگر کوئی مناسب تصویر کھینچ سکا تو حالیہ بھی پیش کر دوں گا. فضا گھٹ پارک سوات
  11. محمد تابش صدیقی

    اس رات کی سحر ہی نہیں ہم سے پوچھ لو - - - مارے ہوئے ہیں ہم بھی شبِ انتظار کے

    اس رات کی سحر ہی نہیں ہم سے پوچھ لو - - - مارے ہوئے ہیں ہم بھی شبِ انتظار کے
  12. محمد تابش صدیقی

    تجھے اس قوم نے پالا ہے آغوشِ محبت میں/ نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا

    تجھے اس قوم نے پالا ہے آغوشِ محبت میں/ نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
  13. محمد تابش صدیقی

    دنیا کا سب سے سستا اسمارٹ فون صرف251 روپئے میں

    دیکھیں جی، لوگوں کی جو خدمت ہو سکے، کرنی چاہئے۔ رنگ برنگی ریٹنگ دے کر ہوشیاری دکھانے سے تو بہتر ہی ہے۔ :P
  14. محمد تابش صدیقی

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    اور کوما کے بعد سپیس دیں تو نیا ٹیگ بنتا ہے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    پودینہ کے حیرت انگیز فوائد

    ایک مدت سے مری ماں نہیں سوئی تابش میں نے اک بار کہا تھا، مجھے ڈر لگتا ہے عباس تابش لیکن میں شاعر نہیں ہوں۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    پودینہ کے حیرت انگیز فوائد

    خوش آمدید۔ بہتر ہو گا کہ تعارف کے لئے نئی لڑی بنا دیں "تعارف و انٹرویو "کے زمرہ میں۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    گلیکسیS7 واٹر پروف فون ہوگا

    آپ نے یہ ٹیکسٹ جہاں سے کاپی کیا ہے، وہاں سے فارمیٹنگ بھی ساتھ ہی آ گئی ہے۔ اگر ابھی تدوین کی آپشن آ رہی ہے تو تدوین پر کلک کریں اور ٹول بار کے بائیں جانب پہلے بٹن پر کلک کریں۔ فارمیٹنگ نظر آ جائے گی۔ ٹیکسٹ کے علاوہ فارمیٹنگ ریموو کر دیں۔ ٹھیک ہو جائے گا۔
  18. محمد تابش صدیقی

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    واہ، بہت ہی عمدہ۔
  19. محمد تابش صدیقی

    انٹرنیٹ ایکسپلورر میں براؤزنگ کا مسئلہ

    براؤزر میں کھلنا مسئلہ نہیں ہے۔ اس میسج کا آنا مسئلہ ہے۔ :D This application is compatible only on Internet Explorer version 7 and above
  20. محمد تابش صدیقی

    انٹرنیٹ ایکسپلورر میں براؤزنگ کا مسئلہ

    اوپر یہ لکھا ہوا آ رہا ہو گا: This application is compatible only on Internet Explorer version 7 and above
Top