نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    روشنی پھیلتی گئی مجھ میں

    پوری غزل اشعار کی درست ترتیب سے یہیں لکھ دیجئے۔ انتظامیہ سے درخواست کر دیں۔ وہ پوسٹ کو اپڈیٹ کر دیں گے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    مائکروسافٹ اردو ٹائپسیٹنگ فونٹ

    دفتری ڈیسک ٹاپ پر جتنے بھی نستعلیق فونٹ موجود تھے، ان کے نتائج ایک ساتھ. ونڈوز 8.1 آفس 2016
  3. محمد تابش صدیقی

    مائکروسافٹ اردو ٹائپسیٹنگ فونٹ

    اچھا کیا بتا دیا۔ ابھی ایپ پبلش نہیں کی تھی اس کے ساتھ۔ :P
  4. محمد تابش صدیقی

    مائکروسافٹ اردو ٹائپسیٹنگ فونٹ

    میں اس فونٹ کو اپنی اینڈرائڈ ایپ میں استعمال کر رہا ہوں۔ نوٹو اور دیگر کیریکٹر بیسڈ فونٹس سے بہتر نتائج دے رہا ہے۔ ابھی جو پلے سٹور میں موجود ہے، اس پر نفیس نستعلیق ہے۔ لیکن اگلا ورژن اردو ٹائپ سیٹنگ پر دوں گا غالباً۔
  5. محمد تابش صدیقی

    ہماری تک بندیاں

    بہت ہی خوبصورت محبتوں بھری نظم۔ آج سے تھوڑی سی تبدیلی (بھیا کی جگہ بابا)کے ساتھ اپنی بٹیا رانی کو لوری کے طور پر سناؤں گا۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: عمرِ عزیز اپنی چلے ہم گزار کے٭ نظرؔ لکھنوی

    پسندیدگی پر ممنون ہوں ظہیر بھائی۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    گورنمنٹ سستی ٹیکسی لاہور میں

    اس کا جواب آپ کے کمنٹ کے اوپر موجود ہے. :)
  8. محمد تابش صدیقی

    پھجا مراثی

    ہاہاہا اخیر کر دتی چوہدری صاحب.
  9. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: عمرِ عزیز اپنی چلے ہم گزار کے٭ نظرؔ لکھنوی

    دادا مرحوم کی ایک غزل احبابِ محفل کے ذوق کی نذر عمرِ عزیز اپنی چلے ہم گزار کے آئے نہیں پلٹ کے مگر دن بہار کے چھاؤں میں زلفِ پر شکن و تابدار کے بھولا ہوا ہوں سیکڑوں غم روزگار کے دورِ خزاں میں نغمے ہیں فصلِ بہار کے قربان جائیں گردشِ لیل و نہار کے اس رات کی سحر ہی نہیں ہم سے پوچھ لو مارے ہوئے...
  10. محمد تابش صدیقی

    تعارف محمد عزیر ندیم

    محفل میں بھی آجکل دوسری زبانیں سکھائی جاتی ہیں.
  11. محمد تابش صدیقی

    تعارف محمد عزیر ندیم

    محفل میں خوش آمدید.
  12. محمد تابش صدیقی

    گورنمنٹ سستی ٹیکسی لاہور میں

    میٹرو کیب کی ایپ ہے، مگر کبھی استعمال نہیں کی. فون کر کے ہی بک کروائی ہے ہمیشہ. اسی طرح ایک پی کے ٹیکسیز کے نام سے بھی ایپ ہے.
  13. محمد تابش صدیقی

    پیڑ ہرے جب پڑ گئے کالے' چلی جو گرم ہوا صاحب ۔ سلمان دانش جی

    ظہیر بھائی سراسر آپ لوگوں کا حسنِ نظر ہے، ورنہ میرا معاملہ غالب سے کچھ الٹ ہے. آتے ہیں غیب سے "نہ" مضامیں خیال میں کچھ بچپن سے ہی گھر میں ملنے والے ادبی ماحول کا اثر کہہ لیجیے اور کچھ اردو محفل میں آپ اور دیگر شعراء کی صحبت کا اثر کہہ لیجیے کہ کچھ کچھ شاعری پڑھنا اور سمجھنا آ گئی ہے. شاعری کرنے...
  14. محمد تابش صدیقی

    جوش کی منافقت

    مؤمن کے بارے میں سنا ہے کہ جان بوجھ کر مہمل شعر سناتے تھے، سامعین میں سے جو اس شعر پر واہ واہ کرتا تھا، اس کو مشاعرہ سے نکلوا دیتے تھے.
  15. محمد تابش صدیقی

    گورنمنٹ سستی ٹیکسی لاہور میں

    پاکستان میں مختلف شہروں میں مختلف پرائیویٹ کیب سرورسز موجود ہیں۔ لیکن اُبر نہیں ہے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    گورنمنٹ سستی ٹیکسی لاہور میں

    آہ۔ بڑے دنوں سے دودھ جلیبی نہیں کھائی۔ کل ہی اہتمام کرتا ہوں کھانے کا۔
  17. محمد تابش صدیقی

    گوگل ٹرانسلیشن میں سندھی کی شمولیت

    سندھی اور پشتو سمیت 13 زبانیں گوگل ٹرانسلیٹ میں شامل کر دی گئی ہیں۔ جس کے بعد اب کل زبانوں کی تعداد 103 ہو گئی ہے۔ پختون اور سندھی دوستوں کو مبارکباد۔ :) په شمول 13 سندهي او پښتو ژبو د ګوګل زياته شوي وژباړئ. د ژبو شمېر اوس 103. د پښتنو او سندي دوستانو ته مبارکي وویله. 13 سميت سنڌي ۽ پشتو ٻولين...
  18. محمد تابش صدیقی

    کیا یہ مصرع درست ھے؟؟

    پندارِ صفا کیش کا مطلب ہے: نیک ہونے کا زعم پورا شعر لکھیں تاکہ مکمل مفہوم واضح ہو سکے۔
Top