بہت خوب۔
اس ملاقات کے اول تا آخر ہر لمحہ کے عینی شاہد ہونے کی حیثیت سے آپ ہی مکمل اور جامع روداد لکھ سکتے تھے، اور آپ نے بخوبی اس کام کو سر انجام دیا ہے۔ :applause:
شکر کریں کہ شادی شدہ ہونے کے باوجود اپنے بتائے ہوئے وقت پر پہنچ گیا۔ :battingeyelashes:
اسے میں آپ کا حسنِ نظر کہہ لیتا ہوں۔ سوچ...